مولانا مودودی کی سیاسی شخصیت — Page 4
اور بغور ملک و قوم کے لئے ہمیشہ مشعل راہ ثابت ہوں گے۔یہ بلند پایہ ادارئے پوری قوم کا بہترین علمی وادبی سرمایہ ہونے کے ساتھ ساتھ حمید نظامی کی فکری کاوشوں اور سیاسی بصیرت کی ناقابل فراموش یادگار ہیں۔اور اسی لئے عین اس موقعہ پر جبکہ تحریک پاکستان کے اس اولین صحافی اور ملک وملت کے بے باک اور حق گو مجاہد کی ملک بھر میں چھٹی بر سیسی منائی جارہی ہے ہم ان کو ایک مختصر کتابچہ کی صورت میں شائع کرنی کا شرف حاصل کرتے ہیں۔دناشر احمد حسن بٹ نواب بازار کلاتھ مارکیٹ پرنٹرز لاہور۔فضلی پرنٹنگ سروس -19 ریلوے روڈ لاہور، به مرحوم کا انتقال ۲۵ فروری ستاره که هوا ؟