مولانا مودودی کی سیاسی شخصیت — Page 12
چوتھا اداریہ لیہ مخالفت نہیں تو کیا ہے؟ معاصر نوائے پاکستان نے اپنے ایک ادارتی مقالہمیں یہ لکھا تھا۔کہ مولولی مودودی صاحہ نے اب ایک یونٹ کے منصوبہ کی بھی مخالفت شروع کر دی ہے۔اس پر مولوی صاحب کی طرف سے ایک بیان جاری کیا گیا جو صرف بحرف درج ذیل ہے :- بعض اختیارات میں یہ خبر شائع ہوتی ہے کہ میں نے حیدر آباد میں وحدت مغربی پاکستان کی مخالفت کی ہے۔مجھے افسوس کیساتھ کہنا پڑ تا ہے کہ اس خبر میں میرے خیالات کی غلط تر جمانی کی گئی ہے۔میں نے آج تک اس کی خلاف نہ کوئی اظہار رائے کیا ہے اور نہ اسکی موافقت ہی کی ہے۔دراصل جو بات میں نے حیدرآباد میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہی تھی وہ یہ تھی کہ ایک یونٹ یا دس یونٹ کا مسئلہ کوئی تحقیقی اہمیت نہیں رکھتا۔حقیقی اہمیت میں چیز کی ہے وہ یہ ہے کہ یہاں ایک صحیح اسلامی نظام قائم کر کے مسلمانوں کے رشتہ اخوت کو مضبوط کر دیں۔اور ہر باشندہ پاکستان کو یہ