مسیحی انفاس — Page vii
1 انتساب استاذی المکرم سید میر داؤد احمد نور اللہ مرقدہ سابق پرنسپل جامعہ احمد یہ ربوہ کے نام جنہوں نے حضرت مسیح موعود علیہ السّلام کے عطا کردہ روحانی خزائن میں سے مختلف عناوین کے تحت مواد جمع کیا اور کتاب ”مرزاغلام احمد قادیانی اپنی تحریروں کی رو سے " تالیف کی اور ہمارے لئے اس میدان میں ایک راہنما طریق قائم کیا۔ اے اللہ ! ان پر ہمیشہ اپنے پیار کی نظر کر ۔ آمین خاکسار ہادی علی چوہدری