مسیحی انفاس — Page 604
صفحه اقتباس ۲۴۲۱ ۳۵۹ ۲۴۲ ۲۴۳ ۲۴۴ ۲۴۵ ۳۹۳ ۳۶۴ ۲۴۷ ۲۴۸ ۳۶۵ ۲۴۹ ۲۵۰ ۲۵۱ ۲۵۲ ۳۷۱ ۲۵۳ عنوان انا جيل الہی کلام کی نشانیوں سے بے بہرہ ہیں۔انا جیل عقلی دلائل اور آسمانی نشانوں سے بے نصیب ہیں۔انجیل میں نا معقول اور محال باتوں پر جمے رہنے کی تاکید پائی جاتی ہے۔انا جیل کے جعلی ہونے کے بارہ میں بعض محققین کی آراء۔اناجیل محرف و مبدل ہیں۔جب انجیل ہی ان کے ہاتھ میں نہیں ہے تو کیوں یہ امر قرین قیاس نہ مانا جائے کہ اس میں تحریف کی گئی ہے۔میری انجیل! اناجیل میں جھوٹ سے بہت کام لیا گیا ہے۔اناجیل میں یسوع کی بعثت سے پہلے کی زندگی کے بارہ میں جھوٹ ہے۔انا جیل کا الہامی ہونا ثابت نہیں۔انجیل نویسوں میں وقائع نویسی کی شرائط مفقود ہیں۔انا جیل کے غیر مستند ہونے کی بعض اندرونی شہادتیں۔انا جیل میں غلطیاں۔(اندرونی شہادتیں) دین صرف ان چند بے سروپا باتوں کا نام نہیں جو انجیل میں درج ہیں۔۲۵۴ ۲۵۵ ۳۷۵ ۲۵۶ ۲۵۷ TOA ۳۷۹ ۲۵۹ ۳۸۰ ۲۶۰ ☆ کوئی عبرانی انجیل عیسائیوں کے پاس نہیں۔موجودہ انجیل۔الحاقی قصہ، الحلاقی بلب عیسائی انا جیل کو نہ اصلی کہہ سکتے ہیں نہ جعلی۔آنے والا فارقلیط اس نقصان کا تدارک کرے گا۔مصدق کے معنی۔قرآن شریف انجیل کی تصدیق قول سے نہیں بلکہ فعل سے کرتا ہے۔باب ہشتم: تعلیم (موازنه )