مسیحی انفاس — Page 601
٦٠١ صفحه اقتباس عنوان ۱۸۸ گناہ سے بچنے کی قرآنی تعلیم ۱۸۹ ۲۱۷ ۲۱۸ ۱۹۰ ۱۹۱ ۲۱۹ ۱۹۲ ۱۹۳ ۲۲۰ خدا تعالیٰ رحیم ہے مگر بیٹے کی پھانسی ضروری ہے۔ بہت سے بیٹے چاہئیں نجات کے لئے ہر زمانہ میں نئے خدا اور اس کے بیٹوں کا آنا ماننا پڑے گا ایک بار کی صلیب کا کوئی فائدہ نہیں جب قانون نازل ہو گا تو خدا تعالیٰ کی کتاب وعدوں کے مطابق عمل درآمد کرے گی اس صورت میں ایک بیٹا نہیں ہزار بیٹے بھی صلیب پر کھینچے جاویں تو بھی وعدہ میں تخلف نہیں ہو گا۔ 19کیا کفارہ وعدوں کو توڑ سکتا ہے ؟ ۲۲۱ ۱۹۵ باپ اور بیٹے کے عجیب کام کیا خدا تعالی بیٹے کو پھانسی دیتے وقت تورات کی تعلیم بھول گیا تھا ؟ بیٹے نے جنوں کے لئے کیا کفارہ سوچا ؟ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ باپ کا کوئی اور بیٹا ہو جو جنوں کے لئے صلیب دیا گیا ہو حضرت مسیح کے ذریعہ کس شیطان نے نجات یافتہ ہونے کی خوشخبری پائی ؟ مسیح کی خصوصیت، کفارہ ، آسمان پر جانے اور بے باپ پیدا ہونے سے 4 یہ قانون قدرت کے خلاف ہے کہ ادنی کو بچانے کے لئے اعلی کو مارا جائے ۱۹۶ ۲۲۴ ۱۹۷ ۱۹۸ ۲۲۵ ۱۹۹ ۲۲۶ ۲۰۰ ۲۰۱ ۲۰۲ ۲۲۷ ادنی، اعلیٰ پر قربان کیا جاتا ہے۔ اگر خدا کی روح نہیں بلکہ جسم مرا تھا تو کفارہ باطل ہے کفارہ کے لئے خدا کو قربان ہونا چاہئے تھا نہ کہ مسیح کی انسانیت کو سارے حرام ، حلال ہو گئے ہیں ورنہ کفارہ باطل ہے اس قربانی کا اثر ۲۰۳کفارہ پر اعتقاد رکھنے والوں کی مثال