مسیحی انفاس — Page 598
صفحه اقتباس ۱۶۹ ۱۷۰ ۱۴۰ ۱۴۱ ۱۴۲ ۱۴۳ ۱۷۲ عنوان جو خود لعنتی ہو گیا وہ دوسروں کا شفیع کیسے ہو سکتا ہے ؟ یہودی رفع روحانی کے منکر تھے۔ قرآن کریم نے حضرت مسیح کارفع روحانی ثابت کیا اور لعنت کے مفہوم سے بچایا۔ مسیح کے متعلق افراط و تفریط ۔ ملکہ معظمہ (وکٹوریہ ) سے مسیح سے لعنت کا مفہوم دور کرنے کی درخواست قیصر روم کی طرح فرقہ موحدین اور مشرکین میں مباحثہ کرانے کی درخواست گناہ سے بچنے کا طریق اور یسوع سے لعنتوں کا دفع ۔ کیا موت آدم کے گناہوں کا پھل ہے ؟ حوا کے چار گناہ تھے۔ آدم معذور سمجھا گیا۔ خدا تعالیٰ نے اپنی کتاب میں حوا کی برتیت ظاہر نہیں فرمائی۔ جس شخص کی پیدائش میں نر کا حصہ نہیں وہ کمزور ہے۔ آدم گناہ سے، نہیں مرا بلکہ مرنا ابتداء سے انسانی بناوٹ کا خاصہ ہے۔ حضرت آدم کبھی شرک میں مبتلا نہیں ہوئے۔ شرک عورت سے شروع ہوا۔ يسوع موروثی اور کسی گناہ سے پاک نہ تھا حضرت مسیح دکھ درد میں مبتلا ہوئے۔ ملک صدق سالم ہر طرح کے گناہ سے پاک تھا۔ شفاعت کے لئے صرف معصوم ہونا ہی ضروری نہیں بلکہ ابنیت بھی ضروری ہے۔ مسیح ہر تصور اور خطا سے پاک نہیں تھے۔ نہ عدل باقی رہا نہ رحم خدا کو عدل کی کچھ پرواہ نہیں۔ عدل بھی تو ایک رحم ہے۔ ۱۴۴ ۱۷۳ ۱۴۵ ۱۷۵ ۱۴۶ ۱۷۶ ۱۴۷ ۱۷۷ ۱۴۸ ۱۴۹ ۱۵۰ ۱۷۸ ۱۵۱ ۱۷۹ ۱۵۲ ۱۸۱ ۱۵۳ ۱۵۴ ۱۸۵ ۵۹۸