مسیحی انفاس — Page 596
۵۹۶ صفحه اقتباس ۱۳۲ ۱۳۷ ۱۱۸ ۱۱۹ ۱۲۰ ۱۲۰ ۱۲۱ ۱۴۲ عنوان عناصر میں کرومیت تثلیث کو رد کرتی ہے۔ تثليث عقل اور منطق کے خلاف ہے۔ تثلیث خلاف تعلیم توریت ہے۔ تثلیث یونانی عقیدہ سے لی گئی ہے۔ تثلیث پولوسی مذہب ہے۔ صحیح توحید کی تعلیم دیتے رہے۔ تثلیث پر محاکمه لفظ الوہیم سے تثلیث ثابت نہیں ہوتی۔ جب تینوں خدا اس کے اندر تھے تو وہ چوتھا خدا کون تھا جس کی جناب میں ۱۲۲ ۱۲۳ ۱۴۳ ۱۲۴ ۱۳۴ ۱۴۷ ۱۲۵ ۱۲۶ ۱۲۷ اس نے رو رو کر ساری رات دعا کی تھی ؟ وضع عالم میں کردیت کا فلسفہ۔ نظائر قدرت سے ثابت ہے کہ خدا ایک ہی ہے۔ تثلیث لا ینحل عقدہ ہے۔ باب پنجم رو کفاره اس خیال سے ہمارا بدن کانپتا ہے۔ سچی توبہ اور بچی قربانی ۔ کفارہ کے بارہ میں جامع بیان ۔ کفارہ کا عقیدہ ہندووں اور یونانیوں کی نقل ہے۔ خدا قدیم سے ہے مگر بیٹے کو سولی دینے کا خیال اسے اب آیا۔ اس آدم سے پہلی مخلوق کے گناہ کی معافی کا کیا بندوبست تھا۔ اگر صلیب کے بغیر گناہوں کی معافی نہیں تو عیسائیوں کے خدا کے ان گنت بیٹے ہوں گے۔ شیاطین کے گناہوں کا کیا علاج ہے۔ صلیب پر کھینچے جانے کا کوئی عمرہ پایہ ثبوت نہیں پہنچتا۔ کفارہ کسی کو نفسانی جذبات سے بچانہ سکا۔