مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 592 of 632

مسیحی انفاس — Page 592

اقتباس ۵۹ ۵۹۲ } وقف کیے گئے لانے کے گانے شام مجھے ۵۲ ۵۳ AX ۵۵ } عنوان معجزات میں عمومیت۔مسیح کے معجزات کی حقیقت۔خوارق سے انسان خدا نہیں بن سکتا۔حضرت مسیح کے مجربات پر داغ۔مجموعات کے ضمن میں قرآن کریم کا حضرت مسیح پر احسان ہے۔سلب صفات خدائی۔مجازی کلام۔عیسائی مذہب اور اسلام میں خدا کا جدا گانہ تصور۔اللہ تعالیٰ کے نزدیک عیسی آدمی سے کچھ بھی زیادہ نہیں۔باپ پیدا ہونا دلیل الوہیت نہیں۔بن باپ پیدائش کے بارہ میں یونانی ، مصری اور ہندی طبیبوں کی رائے۔پیدائش کے لحاظ سے حضرت آدم سے مشابہت۔عیسائیوں کے خدا سے تو آدم ہی اچھا رہا۔نہ خدائی کی دلیل رہی نہ چار فوق العادت خصوصیتیں می کی پیدائش بھی کوئی ایسا امر نہیں کہ جس سے ان کی خدائی کا استنباط ہو سکے۔پیدائش کے لحاظ سے حضرت یحییٰ کا نشان بہت صاف رہا۔عورت کا بچہ خدا ! جس پیٹ سے ایک بچہ خدا پیدا ہوا اس سے دیگر بچے بھی خدا ہی پیدا ہونے چاہئیں۔سیح کے بھائیوں کو کیوں خدانہ کہا جائے ؟ مسیح کو ان کی والدہ یا بھائی خدا نہیں کہتے تھے۔کیا عیسائیوں کو اس خدا پر ناز ہے ؟ قرآن کریم حضرت عیسی کو الہ نہیں مانتا۔مسیح آیتہ اللہ تھا۔حضرت مسیح کے لئے لفظ روح کا استعمال انہیں خدا نہیں بتاتا۔۵۶ ۵۷ ۵۸ ۵۹ F ۶۴ 수스