مسیحی انفاس — Page 591
۵۹۱ ۴۳ اقتباس ۲۹ ٣٠ ۳۱ }}}} لام السلام ۳۹ عنوان کیا شیطان خدا کی بھی آزمائش کر سکتا ہے۔آزمائشیں انسان کو آتی ہیں۔حضرت مسیح دوسرے مشرکوں کے مصنوعی خداؤں کی طرح ہیں۔کئی قوموں نے اپنے پیشواوں کو خدا مانا ہے پھر مسح کی کیا خصوصیت ہے کہ یہ تو خدا ہوں اور باقی نہ ہوں ؟ خدایا خدا ک بیٹا ہونے کے دعوے تو پیش کئے جاتے ہیں لیکن دلیل نہیں دی جاتی۔یہود کے اعتراض پر وہ پیش گوئیاں کیوں نہ پیش کیں جو ثبوت کے طور پر آج پیش کی جارہی ہیں ؟ مسیح خدا ہیں تو ان کی صفات خالقیت و الوہیت کا ثبوت دیں۔عیسائیوں کے پاس الوہیت مسیح کے ثبوت کے لئے کوئی دلیل نہیں۔صرف دعوی ہی دعوی ہے خدائی طاقتیں ساتھ نہیں۔حضرت مسیح کی خستہ حالت اور ایک پہلو سے بابا نانک سے موازنہ۔توریہ بچے ایمانداروں کا کام نہیں۔انجیل کی رو سے حضرت مسیح کو عظیم الشان انسانوں کی فہرست میں شامل کرنا ہی مشکل ہے۔حضرت میں ہمیں کوئی غیر معمولی خوبی نہ تھی۔حضرت مسیح سے کئی انبیاء افضل تھے۔بجز خدا کے کسی اور انسان کو سجدہ مت کر۔آپ میں کوئی بھی ایک ایسی خاص طاقت علیت نہیں ہوتی جو دوسرے انبیاء میں پائی نہ جائے۔بعض صفات میں بیٹل۔صفت خلق کیا تھی۔مردے زندہ کرنا دلیل الوہیت نہیں۔آنحضرت کا مردے زندہ کرنا علت ہے۔حضرت موسیٰ کا مردے زندہ کرنا اہلیت ہے۔مردے دوبارہ دنیا میں نہیں آتے۔۵۲ t E é à à Ar ۵۲ ۴۲ QA