مسیحی انفاس — Page 590
صفحه اقتباس १ ۲۶ ۱۰ ۲۹ 11 ۳۱ = عنوان رد الوهیت مسیح بدلیل استقراء از قرآن کریم۔ سلسلہ تبلیغ اور کلام الہی کے لئے ہمیشہ انسان ہی مرتبہ رسالت حاصل کرتے رہے نہ کہ کبھی خدا کا بیٹا آیا۔ مسیح اگر خدا کا بیٹا ہو تو ایسی والدہ سے تولد کا محتاج نہ ہو۔ کھانا کھانے سے انسان کا بدن تحلیل ہوتا ہے کیا خدا کا جسم بھی تحلیل ہوتا رہتا ہے ؟ دلیل استقراء بسلسلہ رو الوہیت مسیح کی مزید وضاحت ۔ مسیح میں اگر روح انسان کی تھی تو وہ خدا نہ ہوئے اور اگر خدا کی روح تھی تو انسان نہ ہوئے۔ صفات الوہیت سے تہی مگر اللہ ۔ حضرت مسیح عالم الغیب نہیں۔ عالم الغیب ہونا خدا تعالیٰ کی عظیم الشان صفت ہے۔ حضرت مسیح میں کوئی اقتداری قوت نہ تھی۔ عیسائیوں کا خدا قادر نہیں۔ خدا کے بندے تین دن تک بغیر خدا جیتے رہے۔ غیر متکلم، غیر قادر اور بے بس خدا ۔ عیسائیوں کا خدا قیوم الاشیاء نہیں ہو سکتا۔ خدا تعالیٰ کی کوئی صفت مفعول کے صیغے میں نہیں۔ بے گناہ ہونا کوئی خوبی نہیں۔ وہ ناطق خدا ہیں یا غیر ناطق ؟ دعا کی عدم قبولیت۔ کوئی اس خدا سے کیا پائے گا جو خود مانگتا ہے مگر دیا نہیں جاتا ؟ حوائج بشریہ الوہیت کے مقام کے منافی ہیں۔ انسانی کمزوریاں اور لا علمی وغیرہ الوہیت کے منافی ہیں۔ خواص بشریہ مانع الوہیت ہیں۔ عیسائیوں کے خدا کی حالت۔ مسیح کا عجز و اضطرار عیسائیوں کے لئے باعث ندامت ہے۔ ۱۲ سور ۲۲ ۱۴ ۳۳ ۱۵ 14 14 ۳۴ ۱۸ ۳۵ ۱۹ ۳۶ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۳۷ ۳۳ ۲۴ ۳۸ ۲۵ ۳۹ ۲۶ ۲۰ ۲۷ ۲۱ ۲۸ ۵۹۰