مسیحی انفاس — Page 573
۵۷۳ مامور اگر ان امور کی جو اس پر کھولے جاتے ہیں۔اشاعت نہ کرے۔تو میں سچ سچ امپور کہتا ہوں کہ وہ مخلوق پر ظلم کرتا ہے اور خود اللہ تعالیٰ کے سپرد کر دہ فرض کو انجام نہیں ماہور کا ایک یہ بھی دیتا۔مامور کا ایک یہ بھی نشان ہے کہ وہ اشاعت حق سے نہیں رکھتا۔اور ہمیں افسوس نشان ہے کہ وہ رکھتا ہوتا ہے جب انجیل میں ایسے فقرات دیکھتے ہیں۔جن میں مسیح اپنے آپ کو چھپانے اور اشاعت حتی سے نہیں کسی پر ظاہر نہ کرنے کی تعلیم اپنے شاگردوں کو دیتا ہے۔مامور من اللہ میں ایک مشجاعت ہوتی ہے اس لئے وہ کبھی بھی اپنے پیغام پہنچانے اور اشاعت حق میں نہیں ڈرتا۔شہادت حقہ کا چھپانا سخت گناہ ہے۔ملفوظات جلد ۳ صفحه ۳۱۱،۲۱۱ پھر اس امر پر تذکرہ ہوتا رہا کہ قدیم اور اصل لفظ عیسی ہے یا یسوع۔حضور نے فرمایا يوع پرانا نام عیسی ہی ہے۔تمام عرب میں عیسی کا لفظ ہے۔یسوع کا ذکر پرانے جیسی اصل ہے یا عرب اشعار میں بھی نہیں پایا جاتا۔چونکہ عیسیٰ نبی تھے اس لئے مصلحت انہوں نے کسی موقعہ پر عیسی کو بدل کر یسوع بنا لیا ہو۔یہ بھی تعجب ہے کہ آج تک کسی اور نبی کا نام نہیں الٹا۔صرف انہی کا الٹا اور مذہب انہیں کا الٹا۔ایسا ہی کسی کا شعر ہے۔نہو کیونکر ہمارا کام الٹا۔ہم الٹے بات الٹی یار الٹا اس کے بعد حکیم نور الدین صاحب نے عرض کیا کہ ساری اناجیل میں کہیں عیسی کا نام نہیں آیا یسوع کا آیا ہے۔ملفوظات جلد ۴ صفحه ۱۹۰