مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 572 of 632

مسیحی انفاس — Page 572

فرمایا: صلیب بھی خطا کار ہے کہ وہ اوّل یسوع پر غالب آئی اور اس کو مردہ ساکر دیا اور پھر اس کی امت پر غالب آئی اور اس کو اپنا پرستار بنایا۔اس واسطے صلیب بھی اس قابل ہے کہ توڑی جاوے۔ملفوظات جلد ۸ صفحه ۴۳۷