مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 553 of 632

مسیحی انفاس — Page 553

۵۵۳ ہم مسیح کو بن باپ پیدا ہوا مانتے ہیں اور ہماری کتابوں ، رسالوں اور اخبار کی بہت ۱۳۹۷ سی تحریروں میں لکھا جا چکا ہے۔اور ہم اس بات کو کیا کریں کہ یہ تاریخی غلطی مسیح بن باپ تھا مسلمانوں میں پیدا ہوئی ہے۔جو صحیح تاریخ سے ثابت ہے کہ مریم کا یوسف کے ساتھ نکاح ہو گیا تھا اور پھر اس سے اولاد بھی ہوئی تھی۔ہم نے تو اس اولاد کا ذکر کیا ہے۔اور اسی قسم کی غلطی واقعہ صلیب کے متعلق ہے۔مسیح کو صلیب دئے جانے کے دردناک قصّے موجود ہیں۔اور ان علماء کے نزدیک وہ چھت پھاڑ کر اُڑ گئے۔اب اس میں کس کا قصور ہے۔یہ تو ان کو بالکل خدا بنانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں که بشریت ان کے پاس نہ آجاوے۔اور ایسا ہی مریم کو ساری عمر بتول ٹھہراتا کہ انہوں نے نکاح نہیں کیا۔بڑی غلطی ہے۔ان تاریخی امور سے ہم انکار نہیں کر سکتے۔مسیح کی نسبت ہمارا یہی مذہب ہے کہ وہ بن باپ پیدا ہوئے۔ملفوظات جلد ۳ صفحه ۳۷۷، ۳۷۸ یحی اور عیسیٰ علیہ السّلام کے قصہ کو ایک جا جمع کرنا اس امر پر دلالت کرتا ہے خوارق کی بھی ہے بھی کہ جیسے یحی علیہ السّلام کی سی کا حال بیان کر کے مسیح کی پیدائش کا حال بیان کیا پیدائش کا قصہ ایک پھریحی علیہ السلام کی ہے۔یہ ترتیب قرآتی بتلاتی ہے کہ ادبی حالت کی طرف سے اعلیٰ حالت کی طرف حکمت ترقی کی ہے۔یعنی جس قدر معجز نمائی کی قوت بھٹی کی پیدائش میں ہے اس سے بڑھ کر مسیح کی پیدائش میں ہے۔اگر اس میں کوئی معجزانہ بات نہ تھی تو بیٹی کی پیدائش کا ذکر کر کے کیوں ساتھ ہی مریم کا ذکر چھیڑ دیا اس سے کیا فائدہ تھا۔یہ اسی لئے کہ تاویل