مسیحی انفاس — Page 524
۵۲۴ زلزلے آئیں گے مرغ بانگ دے گا وغیرہ۔اب ہر ایک گاؤں میں جا کر دیکھو کہ ہر وقت مرغ بانگ دیتے ہیں یا نہیں۔اور قحط اور زلزلے بالکل معمولی باتیں ہیں۔جو آجکل کے مدیر تو اس بھی بڑھ کر بتا دیتے ہیں کہ فلاں وقت طوفان آئے گا۔فلاں وقت بارش شروع ہوگی۔رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئیوں کو دیکھو کہ کس طرح پر چھ سو سال پہلے کہا کہ ایک آگ نکلے گی جو سبزہ کو چھوڑے گی۔اور پتھر کو گلائے گی اور پوری ہوئی۔اس تم کی درخشاں پیش گوئیاں تو پیش کریں۔میں نے ایک ہزار روپیہ کا انعام کا اشتہار مسیح کی پیش گوئیوں کے لئے دیا تھا مگر آج تک کسی عیسائی نے ثابت نہ کیا کہ مسیح کی پیش گوئیاں ثبوت کی قوت اور تعداد میں میری پیش گوئیوں سے بڑھ کر ہیں جن کا گواہ سلا جہان ہے۔مسیح کے مجربات جو قصص کے رنگ میں ہیں ان سے کوئی فوق العادت تائید الہی کا پتہ نہیں لگتا جب کہ آج اس سے بڑھ کر طلبتی کرشمے اور عجائبات دیکھے جاتے ہیں خصوصاً ایسی حالت میں کہ خود انجیل میں ہی لکھا ہے کہ ایک تالاب تھا جس میں ایک وقت پر غسل کرنے والے شفا پا لیتے تھے۔اور اب تک یورپ کے بعض ملکوں میں ایسے چشمے پائے جاتے ہیں۔اور ہمارے ہندوستان میں بھی بعض چشموں یا کنووس کے پانی میں ایسی تاثیر ہوتی ہے۔تھوڑے دن ہوئے۔اخبارات میں شائع ہوا تھا کہ ایک کنوئیں کے پانی سے جذامی اچھے ہونے لگتے ہیں۔الحکم جلد نمبر ۴ صفحہ ۴۔۶ پرچہ ۳۱ جنوری ۱۹۰۲ء لملفوظات جلد ۳ صفحہ ۱۱۷ ، ۱۱۸ سیح کی پہلی زندگی کے مجربات جو طلب کئے جاتے ہیں اس بارے میں ابھی بیان کر چکا میچ کے مجموعات اور ہوں کہ احیاء جسمانی کچھ چیز نہیں احیاء روحانی کے لئے یہ عاجز آیا ہے اور اس کا ظہور پیش گوئیوں پر جو ہو گا ما سوا اس کے اگر مسیح کے اصلی کاموں کو ان حواشی سے الگ کر کے دیکھا جائے جو کسی اور نبی کے معجزات ے اس سے ہمیں محض افترا کے طور پر یاغلط فہمی کی وجہ سے گھڑے گئے ہیں توکوئی امجو بہ نظر نہیں آتا بلکہ مسیح وغیرہ پر پیدا نہیں کے منجزات اور پیش گوئیوں پر جس قدر اعتراضات اور شکوک پیدا ہوتے ہیں میں نہیں سمجھ سکتا کہ کسی اور نبی کے خوارق یا پیش خبریوں میں کبھی ایسے شبہات پیدا ہوئے شکوک پیدا ہوتے ہوتے