مسیحی انفاس — Page 518
۵۱۸ ٣٦٨ جو زندہ ہوا ہو القادر محبوبیت کے مقام میں ہے اس کے کام کی نسبت کوئی دست اندازی نہیں ہوگی اگر وہ تمام گزشتہ مردے زندہ کر دیتا تب بھی اس کا اختیار تھا۔ اب جس حالت میں ایسی مشہور شده کرامات کو قبول نہیں کیا گیا جن کے قبول کرنے میں چنداں حرج نہ تھا تو پھر کیوں ایسے شخص کی طرف وہ باتیں منسوب کی جاتی ہیں جو نہ وہ صرف قرآن شریف کی منشا کے بر خلاف ہیں بلکہ عیسی پرستی کے شرک کو اس سے مدد ملتی ہے جس نے چالیس کروڑ انسانوں کو خدائے تعالیٰ کی توحید سے محروم کر دیا ہے میں نہیں سمجھ سکتا کہ حضرت عیسیٰ بن مریم کو اور نیتوں پر کیا زیادتی اور کیا خصوصیت ہے۔ پھر اس کو ایک خصوصیت دینا جو شرک کی جڑ ہے کس قدر کھلی کھلی ضلالت ہے جس سے ایک بڑی قوم تباہ ہو چکی ہے۔ براہین احمدیہ حصہ پنجم ۔ روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحه ۴۷ تا ۵۰ نیز ازالہ اوہام روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۳۳۴ عیسائی بار بار حضرت مسیح کے مردے زندہ کرنے کے معجزات پیش کرتے ہیں مگر ثبوت ایک کا بھی نہیں۔ نہ کسی نہ کسی مردے نے آکر عالم آخرت کی سرگذشت سنائی یا کسی مردہ کا ثبوت نہیں دوزخ کی بهشت دوزخ کی حقیقت ظاہر کی یا دوسرے جہان کے چشم دید عجائبات کے بارے میں کوئی کتاب شائع کی یا اپنی شہادت سے فرشتوں کے وجود کا ثبوت دیا۔ بلکہ مردوں سے سے مراد وہ لوگ ہیں جو روحانی یا جسمانی طور پر مردوں کی مانند تھے۔ پھر گویا دعا کے مراد وہ ہیں جو یا طور پر کی مانند ذریعہ سے سے نئی زندگی پائی ۔ یہی حال حضرت عیسی کے پرندے بنانے کا ہے۔ اگر وہ بیچ بیچ پرندے بناتے تو ایک دنیا ان کی طرف الٹ پڑتی اور پھر کیوں صلیب تک بناتے تو پڑتی اور کچھ نوبت پہنچتی اور کیا ممکن تھا کہ عیسائی لوگ جو حضرت عیسی کے خدا بنانے پر حریص ہیں وہ ایسے بڑے خدائی نشان کو چھوڑ دیتے بلکہ وہ تو ایک ننکہ کا پہاڑ بنا دیتے۔ اس سے ظاہر ہے کہ یہ واقعہ جو قرآن شریف میں مذکور ہے اپنے ظاہری معنوں پر محمول نہیں بلکہ اس سے کوئی خفیف امر مراد ہے جو بہت وقعت اپنے اندر نہیں رکھتا۔ حقیقة الوحی- روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۴۰۵ میرے متعلق یہ بھی اعتراض کرتے ہیں کہ مسیح نے مردے زندہ کئے تھے انہوں