مسیحی انفاس — Page 463
مشرک۔اور یہ جو روح القدس پہلے اس سے پرندوں یا حیوانوں کی شکل پر ظاہر ہوتا رہا۔اس میں کیا نکتہ تھا۔سمجھنے والا خود سمجھ لے۔اور اس قدر ہم کہہ دیتے ہیں کہ یہ اس بات کی طرف اشارہ تھا کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی انسانیت اس قدر زبر دست ہے کہ روح القدس کو بھی انسانیت کی طرف کھینچ لائی۔پس تم ایسے برگزیدہ نبی کے تابع ہو کر کیوں ہمت ہارتے ہو۔کشتی نوح - روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۸۳ تا ۸۵ عیسائی مذہب اسی دن سے تاریکی میں پڑا ہوا ہے جب سے کہ حضرت مسیح علیہ السّلام کو خدا تعالی کی جگہ دی گئی۔اور جب کہ حضرات عیسائیوں نے ایک بچے اور کامل اور مقدس نبی افضل الانبیاء محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کا انکار کیا۔اس لئے میں عیسائی مذہب تاریکی یقیناً جانتا ہوں کہ حضرات عیسائی صاحبوں میں سے یہ طاقت کسی میں بھی میں پڑا ہوا ہے نہیں کہ اسلام کے زندہ نوروں کا مقابلہ کر سکیں۔میں دیکھتا ہوں کہ وہ نجات اور حیات ابدی جس کا ذکر عیسائی صاحبوں کی زبان پر ہے۔وہ اہل اسلام کے کامل افراد میں سورج کی طرح چمک رہی ہے۔اسلام میں یہ ایک زبر دست خاصیت ہے کہ وہ ظلمت سے نکال کر اپنے نور میں داخل کرتا ہے۔جس نور کی برکت سے مومن میں کھلے کھلے آشیر قبولیت پیدا ہو جاتے ہیں اور خدا تعالیٰ کا شرف مکالمہ میتر آجاتا ہے۔اور خدا تعالیٰ اپنی محبت کی نشانیاں اس میں ظاہر کر دیتا ہے۔سو میں زور سے اور دعوے سے کہتا ہوں کہ ایمانی زندگی صرف کامل مسلمان کو ہی ملتی ہے اور یہی اسلام کی سچائی کی نشانی ہے۔جمعتہ الاسلام - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۵۶، ۵۷ کچے مذہب کی یہی نشانی ہے کہ اس مذہب کی تعلیم سے ایسے راست باز پیدا ہوتے رہیں جو محدث کے مرتبہ تک پہنچ جائیں۔جن سے خدا تعالیٰ آمنے سامنے کلام کرے کے مذہب کی نشانی اور اسلام کی حقیقت اور حقانیت کی اول نشانی یہی ہے کہ اس میں ہمیشہ ایسے راست باز جن سے خدا تعالیٰ ہم کلام ہو پیدا ہوتے ہیں۔تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلَيْكَةُ أَلَّا تَخَافُوا وَلَا تَحْزَنُوا سو یہی معیار حقیقی بچے اور زندہ اور مقبول مذہب کی ہے۔اور ہم جانتے ہیں کہ یہ نور م