مسیحی انفاس — Page 382
جس طرح آفتاب کے نکلنے سے ستارے مضمحل ہوتے جاتے ہیں یہاں تک کہ آنکھوں سے غائب ہو جاتے ہیں یہی حالت انجیل کی قرآن شریف کے مقابل پر ہے۔پس یہ بات نہایت قابل شرم ہے کہ یہ دعوی کیا جائے کہ انجیل کی تعلیم بھی ایک آسمانی نشان ہے !!! کتاب البرية - روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۶۵ تا ۶۷