مسیحی انفاس — Page 19
19 بنالیا ہے یہ تم نےا۔میسائیو ایک چیز بھاری کا دعوی کیا۔نزدیک ہے جو اس سے آسمان و زمین پھٹ جاویں اور پہاڑ کانپنے لگیں کہ تم انسان کو خدا بناتے ہو۔پھر بعد اس کے جب توریت کی وہ پیش گوئیاں جو الوہیت مسیح ہم دیکھتے ہیں کہ کیا اس خدا بنانے میں یہودی لوگ جو اول وارث توریت کے تھے جن کے کسے ہو سکتے تھے عمد عقیق کی پیش گوئیاں سراسر غلط فہمی کی وجہ سے پیش کی جاتی ہیں کیا کبھی انہوں نے جو پیش کی جاتی ہیں۔کیا یہود کو ان کی سمجھ نہیں اپنی کتابوں کو روز تلاوت کرنے والے تھے اور ان پر غور کرنے والے تھے اور حضرت کی و میسج بھی ان کی تصدیق کرتے تھے کہ یہ کتابوں کا مطلب خوب سمجھتے ہیں ان کی باتوں کو مانو۔کیا کبھی انہوں نے ان بہت سی پیش کردہ پیش گوئیوں میں سے ایک کے ساتھ اتفاق کر کے اقرار کیا کہ ہاں یہ پیش گوئی حضرت مسیح موعود کو خدا بناتی ہے۔اور آنے والا مسیح انسان نہیں بلکہ خدا ہو گا۔تو اس بات کا کچھ بھی پتہ نہیں لگتا۔ہر ایک دانا سوچ سکتا ہے کہ اگر حضرت مسیح سے ان کو کچھ بخل اور بغض پیدا ہوتا تو اس وقت پیدا ہوتا جب حضرت مسیح تشریف لائے۔پہلے تو وہ لوگ بڑی محبت سے اور بڑی غور سے انصاف و آزادی سے ان پیش گوئیوں کو دیکھا کرتے تھے اور ہر روز ان کتابوں کی تلاوت کیا کرتے تھے اور تفسیریں لکھتے تھے۔پھر کیا غضب کی بات ہے کہ یہ مطلب ان سے بالکل پوشیدہ رہا۔ڈاکٹر صاحب فرماتے ہیں کہ کھلی کھلی پیش گوئیاں حضرت مسیح کی خدائی کے لئے عہد عتیق میں کبھی کسی بھی براہب یا موجود تھیں۔اب نہیں تحریر تحیر ہوتا ہے اگر ایک پیش گوئی ہوتی اور یہودیوں کو سمجھ نہ آتی میں نے حال ہی میں نہ مجاہد نے نہ لکھا کہ خدا تو وہ معذور بھی ٹھر سکتے تھے۔لیکن یہ کیا بات ہے کہ باوجود صدہا پیش گوئیوں کے پائے آئے گا۔جانے کے پھر بھی ایک بھی پیش گوئی ان کو سمجھ نہ آئی اور کبھی کسی اور زمانہ میں ان کا یہ عقیدہ نہ ہوا کہ حضرت مسیح بحیثیت خدائی دنیا میں آئینگے ان میں نبی بھی تھے ان میں راہب بھی تھے ان میں عابد بھی تھے مگر کسی نے ان میں سے بطور شرح یہ نہ لکھا کہ ہاں ایک خدا بھی انسانی جامہ میں آنے والا ہے۔آپ تو جانتے ہیں کہ یہ تو ایک امر غیر ممکن ہے کہ ایسی قوم کا غلط فہمی پر اتفاق ہو جائے جس نے نقطہ نقطہ اور شوشہ شوشہ توریت کا اپنے ضبط میں کیا ہوا تھا کیا وہ سارے ہی نا سمجھ تھے۔کیا وہ سارے ہی بیوقوف تھے کیا سب کے متعصب تھے اور پھر اگر وہ متعصب تھے تو اس تعصب کی محرک حضرت مسیح کے ظہور سے پہلے کونسی چیز تھی۔یہ تو ظاہر ہے کہ تعصبات بالمقابل ہوا کرتے ہیں۔جبکہ ابھی تک کسی نے خدائی کا دعوی نہیں کیا تھا پھر تعصب کس کے ساتھ کیا جائے پس یہ اتفاق یہودیوں کا قبل از زمانہ مسیح کے آنیوالا ایک انسان انسان کے جامہ