مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 347 of 632

مسیحی انفاس — Page 347

۳۴۷ ہیں۔کسی دوسری قوم کا نام و نشان نہیں۔اور اس نبی اللہ کی قبر کے نزدیک داہنے گوشہ میں ایک پتھر رکھا ہے جس پر انسان کے پاؤں کا نقش ہے کہتے ہیں کہ یہ قدم رسول کا غالبا اس شہزادہ نبی کا یہ قدم بطور نشان کے باقی ہے۔دو باتیں اس قبر پر مخفی اسرار کی گویا حقیقت نما ہیں۔ایک وہ سوراخ جو قبر کے نزدیک ہے دوسرے یہ قدم جو پتھر پر کندہ ہے۔باقی تمام صورت مزار کی نقشہ منسلکہ میں دکھائی گئی ہے۔فقط ر از حقیقت روحانی خزائن جلد ۱۴ صفحه ۱۶۷ تا ۱۷۰ حضرت عیسی علیہ السّلام جو یسوع اور جیزس یا یوز آسف کے نام سے بھی مشہور ہیں یہ ان کا مزار ہے اور بموجب شہادت کشمیر کے معمر لوگوں کے عرصہ انیس سو برس کے قریب سے یہ مزار سری نگر محلہ خانیار میں ہے۔ر از حقیقت۔روحانی خزائن جلد ۱۴ صفحه ۱۷۱ serad جنوب چبوتره صحن به در حقد قبرستان درخت بوه تونی ستان قدم سو (100 شمال پرانا قبرستان این شهر طواف گاه مستقف * سوراخ جہاں سے خوشبو آتی مسجد کهنه و دیگر مکانات ماتم راه بطرف جامع مسجد ہے دوکان بقال آستانه به طرف مسجد کمینه