مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 14 of 632

مسیحی انفاس — Page 14

اے عیسائیو! یاد رکھو کہ مسیح ابن مریم ہر گز ہر گز خدا نہیں ہے تم اپنے نفسوں پر ظلم مت کرو۔خدا کی عظمت مخلوق کو مت دو۔ان باتوں کے سننے سے ہمارا دل کانپتا ہے کہ تم ایک مخلوق ضعیف درماندہ کو خدا کر کے پکارتے ہو۔بچے خدا کی طرف آجاو تا تمہارا بھلا ہو اور تمہاری عاقبت بخیر ہو۔کتاب البریہ۔روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۵۵