مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 301 of 632

مسیحی انفاس — Page 301

ہو۔سی۔بی۔ایس۔اے عیسائی تاریخ یو بانی جس کو بین مر ایک شخص لندن کے رہنے والے نے ۱۶۵۰ء میں انگریزی زبان میں ترجمہ کیا اس کے پہلے باب چود ہو میں فصل میں ایک مخط ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ایک بادشاہ انگیری مہم نے دریائے فرات کے پار سے حضرت ی کو اپنے پاس بلایا تھا۔انگیریس کا حضرت عیسی کی طرف خط اور حضرت عیسی کا جواب بہت جھوٹ اور مبالغہ سے بھرا ہوا ہے۔مگر اس قدر بھی بات معلوم ہوتی ہے کہ اس بادشاہ نے یہودیوں کا علم سن کر حضرت میسی کو اپنے پاس پنہ دینے کے لئے بلایا تھا اور بادشاہ کو خیال تھا کہ یہ سچانی ہے۔منہ يسي دیکھو نقشہ ہذا شه سفر حضرت مسیح علیہ السلام نشان را سفر ** 41