مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 290 of 632

مسیحی انفاس — Page 290

۲۹۰ قال الذين يفرون بدينهم و يجتمعون الى عيسى ابن مریم یعنے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سبسے پیارے خدا کی جناب میں وہ لوگ ہیں جو غریب ہیں۔پوچھا گیا کہ غریب ہے کیا معنے ہیں کیا وہ لوگ ہیں جوعیسی مسیح کی طرح دین لیکر اپنے ملک سے بھاگتی ہیں۔مسیح ہندوستان میں۔روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحہ ۵۵ ۵۶ ا جلد چه ماه -