مسیحی انفاس — Page iii
مسیحی انفاس عاجز نے پیارے آقا حضرت خلیفہ مسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت اقدس میں اس کتاب کا نام رکھنے کی درخواست کی اور اس سلسلہ میں چند نام پیش کئے جن میں سے حضور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اس کا نام "مسیحی انفاس " پسند فرمایا۔فالحمد للہ علی ذلک - المولف