مسیحی انفاس — Page 146
" اگر انسانوں کی نجات اسی بے ادبی پر موقوف ہے تو بہتر ہے کہ کسی کی بھی نجات نہ ہو۔کیونکہ تمام گنہ گاروں کا مرنا به نسبت اس بات کے اچھا ہے کہ مسیح جیسے نور اور نورانی کو گمراہی کی تاریکی اور لعنت اور خدا کی عداوت کے گڑھے میں ڈوبنے والا قرار دیا جائے " ستاره قیصریہ روحانی خزائن جلد ۱۵ ص ۱۲۲، ۱۲۳ )