مسیحی انفاس — Page 122
۱۲۲ ۱۰۵ یہ تینوں مجسم خدا عیسائیوں کے زعم میں ہمیشہ کے لئے مجسم اور ہمیشہ کے لئے علیحدہ علیحدہ وجود رکھتے ہیں۔اور پھر بھی یہ تینوں مل کر ایک خدا ہے لیکن اگر کوئی بتلا سکتا ہے تو ہمیں بتلاوے کہ باوجود اس دائمی تجستم اور تغیر کے یہ تینوں ایک کیونکر ہیں۔بھلا ہمیں کوئی ڈاکٹر مارٹن کلارک اور پادری عماد الدین اور پادری ٹھاکر داس کو باوجود ان کے علیحدہ علیحدہ جسم کے ایک کر کے تو دکھلاوے۔ہم دعوے سے کہتے ہیں کہ اگر تینوں کو کوٹ کر بھی بعض کا گوشت بعض کے ساتھ ملا دیا جاوے پھر بھی جن کو خدا نے تین بنایا تھا ہر گز ایک نہیں ہو سکیں گے۔پھر جب کہ اس فانی جسم کے حیوان باوجود امکان تحلیل اور تفرق جسم کے ایک نہیں ہو سکتے پھر ایسے تین مجستم جن میں بموجب عقیدہ عیسائیاں تحلیل اور تفریق جائز نہیں کیونکر ایک ہو سکتے ہیں۔یہ کہنا بیجا نہیں ہو گا کہ عیسائیوں کے یہ تین خدا بطور تین ممبر کمیٹی کے ہیں اور بزعم ان کے تینوں کی اتفاق رائے سے ہر ایک حکم نافذ ہوتا ہے یا کثرت رائے پر فیصلہ ہو جاتا ہے گویا خدا کا کارخانہ بھی جمہوری سلطنت ہے اور گویا ان کے گاڈ صاحب کو بھی شخصی سلطنت کی لیاقت نہیں۔تمام مدار کو نسل پر ہے۔غرض عیسائیوں کا یہ مرکب خدا ہے جس نے دیکھنا ہو دیکھ لے۔پادری صاحبان ایسے خدا والے مذہب پر تو ناز کرتے ہیں۔لیکن اسلام جیسے مذہب کی جو ایسی خلاف عقل باتوں سے پاک ہے تو ہین اور تحقیر کر رہے ہیں اور دن رات یہیں شغل ہے کہ اپنے دجالی فریبوں سے خدا کے پاک اور صادق نبی کو کاذب ٹھہر اویں اور بری بری تصویروں میں اس نورانی شکل کو دکھلاویں۔انجام آتھم۔روحانی خزائن جلد ۱ صفحہ ۳۴ تا ۳۶ عیسائی صاحبان اس بات کے اقراری ہیں کہ ان کے نزدیک حضرت عیسیٰ علیہ السلام ہی کامل خدا ہیں۔جن کے اندر چار روحیں موجود ہیں۔ایک بیٹے کی۔دوسرے تثلیث یا تخمیں؟ باپ کی۔تیسری روح القدس کی۔چوتھی انسان کی۔اور یہ مربع خدا ہمیشہ کے لئے مربع و گا۔بلکہ اس کو مخمس کہیں تو بجا ہے۔کیونکہ اس کے ساتھ جسم بھی ہمیشہ ہی رہے تک اس بات کا جواب نہیں دیا گیا کہ اس خدا کا وہ جسم جو ختنہ کے وقت اس سے علیحدہ کیا گیا تھا۔اور وہ جسم جو تحلیل ہوتا رہا۔اور یا ہمیشہ ناخنوں اور بالوں کے گا۔