مسیحی انفاس — Page 121
بر بنایا۔دیکھو توربیت شکل ہے جو آدم کی کیونکہ اس۔باپ کی وہ شکا پیدائش باب ! آیت ۲۷ اور بیٹا یسوع کی شکل پر مجسم ہوا دیکھو یو حناباب ! آیت اور روح القدس کبوتر کی شکل پر متشکل ہوا دیکھو متی باب ۳ آیت ۱۲۔اب جس نے عیسائیوں پر کے ان تین مجستم خداؤں کا درشن کرنا ہو اور ان کی جسمانی تثلیث کا نقشہ دیکھنا منظور ہو تو ہوادیکھو ہم یسوع کے شاگردوں کو کچھ ضرور نہیں کہ ان کی طرف التجالے جائے۔۔۔۔ان کے تین مجستم خداؤں کا درشن کرا دیتے ہیں اور ان کے سہ گوشتہ متلیٹی خدا کو دکھلا دیتے ہیں چاہتے کہ اس کے آگے جھکیں اور سیس نوادیں اور وہ یہ ہے جس کو ہم نے عیسائیوں کی شائع کردہ تصویروں سے لیا ہے۔عیسائیوں کا مثلث خدا اور اس کے تین ممبران کمیٹی جو اقنوم کہلاتے ہیں روح القدس شورے کی مشکل پر جیسم بیٹا آور کی شکل پروختیم باپ ۱۲۱