مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xiii of 632

مسیحی انفاس — Page xiii

آپ نے تحریر و تقریر کے ذریعہ عیسائیت کے مروجہ عقائد کا قرآن کریم، احادیث نبویہ ، بائبل، انا جیل، تاریخ ، طب، منطق اور معقولی دلائل سے رو پیش کیا اور اپنے ان دلائل پر قوانین قدرت کو بھی گواہ ٹھہرایا اور ان براہین کو خدا تعالیٰ نے تائیدی نشانوں کے ذریعہ غلبہ عطا کیا۔ اس طرح توحید کے قرآنی تصور کے سامنے عیسائیوں کے مروجہ عقائد بالکل بے حقیقت و بے حیثیت ہو گئے۔ اپنے ان عقائد کے دفاع کے لئے مسیحی مناروں نے بہت زور لگایا اور ہر حربہ آزمایا کہ کسی طرح وہ اس ٹوٹتی ہوئی صلیب کو سہارے سہارا دے کی سکیں تقدیر مگر تقدیر الہی ان کا کا ساتھ نہ نہ دینے دینے پر پر مامور تھی۔ پادریوں کی مسلسل ناکامی سے کون آگاہ نہیں۔ یہاں صرف ایک بڑے پادری بشپ جارج ایلفر ڈیفرائے ز