مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 671 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 671

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 671 نبی کی اجتہادی رائے میں غلط فہمی کا امکان صحیح بخاری شریف (جلد دوم) عکس حوالہ نمبر : 233 586 61 - كِتَابُ المَناقِب 3621 - فَأَخْبَرَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ راوی کا بیان ہے کہ مجھے حضرت ابو ہریرہ نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " بَيْمَا أَنَا نايم بتایا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں ہو یا ہوا تھا کہ رَأَيْتُ في يَدَعَى سِوَارَيْنِ مِنْ ذَهَبٍ فَأَهَمنی میں نے اپنے ہاتھوں میں سونے کے دو کھن دیکھے۔شَأْنُهُمَا فَأُوحِيَ إِلَى فِي المَنَامِ : أَنِ انْفُخُهُمَا، انہیں دیکھ کر مجھے فکر ہوئی۔پس خواب میں میری طرف فَتَفَخْعُهُمَا فَطَارًا، فَأَوَّلُهُهُمَا كَذَا بَيْنِ يَخْرُجَانِ وحی فرمائی گئی کہ ان پر پھونک مارد۔پس جب میں نے كَذَابَيْنِ بعْدِي " فَكَانَ أَحَدُهُمَا العَنسِ وَالآخَرُ ان پر پھونک ماری تو وہ اڑ گئے۔پس میرے اس مُسَيْلِمَةَ الكَذَّابَ صَاحِبَ اليَمَامَةِ خواب کی تعبیر دو کذاب ٹھہرائے جو میرے بعد نکلیں گے۔ان میں سے ایک عنسی (اسود) اور دوسرا یمامہ کے رہنے والا مسلیمہ کذاب ہے۔3622 - حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بنُ العَلَاءِ، حَدَّثَنَا حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے مروی حَمَّادُ بْنُ أَسَامَةَ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي ہے کہ نبی کریم سلیم نے فرمایا: میں نے خواب میں بُرْدَةَ عَنْ جَدِهِ أَبِي بُرْدَةَ، عَن أَبي مُوسَى أَراد عَن دیکھا کہ مکہ مکرمہ سے ہجرت کر کے ایک ایسی جگہ گیا النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: رَأَيْتُ فِي ہوں جہاں بھجور کے درخت ہیں۔میرا خیال اس جانب المنام أنِّي أَهَاجِرُ مِنْ مَكَّةَ إِلَى أَرْضَ بِهَا أَخَلْ گیا کہ وہ جگہ یمامہ یا ہجر ہے جبکہ وہ مدینہ منورہ فَذَهَبَ وَعَلى إِلَى أَنَّهَا اليَمَامَةُ أَوْ هَجَرُ فَإِذَا هِيَ ہے جسے یثرب کہا جاتا تھا اور میں نے اسی خواب میں المَدِينَةُ يَثْرِبُ وَرَأَيْتُ في رُؤْيَايَ هَذه أبى هزرت دیکھا کہ میں نے تلوار ہلائی تو وہ درمیان سے ٹوٹ گئی۔سَيْفًا، فَانْقَطعَ صَدْرُهُ فَإِذَا هُوَ مَا أَصِيبَ مِن پس یہ وہی مصیبت ہے جو اہلِ ایمان پر جنگ احد المُؤْمِنِينَ يَوْمَ أُحدٍ ثُمَّ هَزَزْتُهُ بِالجُرَى فَعَادَ میں پڑی۔پس میں نے دوبارہ تلوار ہلائی تو وہ پہلے أَحْسَنَ مَا كَانَ فَإِذَا هُوَ مَا جَاءَ اللهُ بِهِ مِن الفتح سے بھی زیادہ خوبصورت ہوگئی۔پس اس کی تعبیر وہی وَاجْتِماعِ المُؤْمِنِينَ وَرَأَيْتُ فِيهَا بَقَرًا، وَاللهُ خَيْرٌ ہے جو اللہ تعالٰی نے فتح دی اور اہلِ ایمان کو جمع فرمایا۔فَإِذَا هُمُ المُؤْمِنُونَ يَوْمَ أُحُدٍ وَإِذَا الخَيْرُ مَا جَاءَ پھر میں نے خدا کی قسم گائے اور بھلائی دیکھی۔گائے اللهُ بِهِ مِنَ الخَيْرِ وَثَوَابِ الصِّدْقِ الَّذِي آتَانَا اللهُ سے مراد غزوہ اُحد میں شرکت کرنے والے مسلمان ہیں اور بھلائی وہ ہے جو اللہ تعالٰی نے غزوہ بدر کے بعد بھلائی بعد يوم بلد اور سچا ثواب ہمیں عطا فرمایا۔3623 - حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی 3621- انظر الحديث : 7037,7034,4379,4375,4374 راجع الحديث : 3620 3622- انظر الحديث : 7041,7035,4081,3987 3623 صحیح مسلم: 6264,6263 سنن ابن ماجه: 1621 :مسلم 5893 سنن ابن ماجه: 3922