مسیح اور مہدیؑ — Page 622
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں ✓ تقریب التہذیب 622 عکس حوالہ نمبر : 217 ۲۴۲۳ تمیز۔سفیان بن زیاد بغدادی رصافی بخرمی : خطیب نے اس کی توثیق کی ہے دسویں طبقہ سے ہے۔فیضانِ ختم نبوت“ 333 ۲۴۴۴۔ہم سفید بن زیاد ابن دینار بھی کہا جاتا ہے معصفری، ابوالورقاء احمری یا اسدی، کوفی : خ چھنٹے طبقہ کا " ثقہ ارادی ہے۔۲۴۴۵۔ع۔سفیان بن سعید بن مسروق ثوری، ابو عبد اللہ کوفی ساتویں طبقہ کا ثقہ حافظ فقیہ عابد امام مجہ راوی ہے اور کبھی کبھار تدلیس کرتا تھا، ہعمر ۶۴ برس ا ھ میں فوت ہوا۔۲۲۴۶۔م ، ت ،س، ق۔سفیان بن عبد اللہ بن ربیعہ بن حارث ثقفی، طالکی : صحابی ( رضی اللہ عنہ ) ہیں اور حضرت عمر کی طرف سے طائف پر عامل مقرر تھے۔۲۴۴۷ س ، ق۔سفیان بن عبدالرحمن یا ابن عبدالله ( ق ) بن عاصم بن سفیان بن عبداللہ ثقفی یکی: چھٹے طبقہ کا مقبول راوی ہے۔۲۴۴۸۔م ، دعت۔سفیان بن عبد الملک مروزی: ہوا۔ابن مبارک (رحمہ اللہ ) کے کبار اصحاب میں سے ہے، اللہ ہے دسویں طبقہ کے قدماء سے ہے ۲۰۰ھ سے پہلے فوت ۲۴۴۹ ۴۴ - سفیان بن عقبہ سوائی کوئی قبیصہ کا بھائی: نودمیں طبقہ کا صدوق راوی ہے۔۲۲۵۰ ، ق۔سفیان بن ابوعوجاء علمی، ابولیلیٰ مجازی: تیسرے طبقہ کا: "ضعیف راوی ہے۔۲۳۵۱ - ع - سفیان بن عیینہ بن ابو عمران میمون ہلالی، ابومحمد کوفی ثم السکی: آٹھویں طبقہ کا "ثقہ حافظ فقیہ امام جب راوی ہے تاہم آخر عمر میں اس کا حافظہ بدل گیا تھا اور کبھی کبھار ثقہ راویوں سے تدلیس کرتا تھا، عمرو بن دینار کی احادیث میں سب لوگوں سے زیادہ قابل اعتماد تھا، بعمر 91 برس رجب کے مہینے میں