مسیح اور مہدیؑ — Page 621
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 621 عکس حوالہ نمبر: 217 فیضانِ ختم نبوت“ تقريب التهذيب کلام کیا گیا ہے 9ھ سے کچھ سال بعد فوت ہوا۔۴۰۱۴۔س_عبدالرحمن بن مغیی : چھٹے طبقہ کا مجہول راوی ہے۔540 ۲۰۱۵- خ د عبد الرحمن بن مغیرہ بن عبد الرحمن ابن عبدالله بن خالد بن حکیم بن حزام اسدی حزامی، مدنی، ابو قاسم : دسویں طبقہ کا صدوق "رادی ہے۔۴۰۱۶ - د عبدالرحمن بن مقاتل تستری، ابو سہل قعنبی کا ماموں : دسویں طبقہ کا صدوق راوی ہے۔۴۰۱۷۔ع۔عبدالرحمن بن ممل ، ابوعثمان مہندی : اپنی کنیت سے مشہور ہے دوسرے طبقہ کے کبار حضرات میں سے ثقہ پختہ کار عابد مخضرمی راوی ہے ، ۹۵ ھ کو فوت ہوا اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس کے بعد ہوا، ۱۳۰ برس تک زندہ رہا، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس سے بھی زیادہ عرصہ زندہ رہا۔عبد الرحمن بن ابو ملیکہ : بیر ابن ابوبکر ہے گزر چکا۔(۳۸۱۳۳) عبد الرحمن بن منهال: ابن سلمہ کے ترجمہ میں گزر چکا۔(۳۸۸۴) ۴۰۱۸ - ع - عبد الرحمن بن مہدی بن حسان عنبری ولاء کی وجہ سے ہے ابو سعید بصری : نو ویں طبقہ کا "ثقہ پختہ کار حا فظ رجال اور حدیث کا علم رکھنے والا راوی ہے ، ابن مدینی کا کہنا ہے کہ میں نے اس سے بڑا کوئی عالم نہیں دیکھا، پھر ۷۳ برس ۹۸ ھ کو فوت ہوا۔۲۰۱۹۔م ہیں۔عبدالرحمن بن مہران مردنی، ابومحد از دکا غلام : تیسرے طبقہ کا مقبول راوی ہے۔