مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 494 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 494

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں مور ادان 494 عکس حوالہ نمبر: 170 رسول اللہ کے کامل غلام مہدی کا عالی مقام ایمان کے بیان میں باب قول النبي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم باب : جو شخص مسلمانوں کو فریب دیوے وہ ہم سے مَنْ غَثَنَا فَلَيْسَ مِنا نہیں۔۲۸۳- عن أبي هريرة أن رسول الله صلى رسول الله صلى ۲۸۳ - ابوہر میرا سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو لله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ در مَنْ حَمَل علينا شخص ہم پر ہتھیار اٹھادے وہ ہم میں سے نہیں ہے اور جو شخص ہم السلاح فليس منا وَمَنْ غَشَا فَلَيْسَ مِنا ))۔کو دھو کا ریع سے وہ ہم میں سے تمہیں ہے۔٢٨٤- عن أبي هريرة أن رسول الله صلی ۲۸۴ - ابو ہر کیا ہے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے دیکھا ایک الله عليه وسلم مر على صبرة طعام فأدخل ڈھیر ا تاریخ کا راہ میں آپ نے اپنا ہا تھ اس کے اندر ڈالا تو انگلیوں پر يدهُ فِيهَا فَقَالَتْ أَصابعهُ بَلْنَا فَقَالَ رو ما هذا یا تری آگئی۔آپ نے پوچھا اے اناج کے مالک یہ کیا ہے ؟ وہ بولا پانی صاحب الطعام (( قال أَصابَتْهُ السَّمَاءُ یا پڑ گیا تھالیا رسول الله ؟ آپ نے فرمایا پھر تو نے اس بھیکے ہوئے اناج رسول الله قال ( أَفَلا جعلته فوق الطعام کسی کو اوپر کیوں نہ رکھا کہ لوگ دیکھ لیتے ؟ جو شخص قریب کرے يراة النَّاسُ مَنْ غَشَ فَلَيْس مني )) دھو کہ دیوے وہ مجھ سے کچھ علاقہ نہیں رکھتا۔باب تحريم ضَرْبِ الْحُدُودِ وَشَق باب رخسار پر مارنا، گریبان پھاڑنا اور جاہلیت کی ہی الجيوب وَالدُّعَاء بدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ باتیں کرنا حرام ہے ۲۸۵ - عن عبد الله رضي الله عنه قال ثال ۳۸۵- عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول رسول الله الله ( ليس منا من ضرب الله صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہم میں سے نہیں ہے وہ شخص جو الخدود أو شق الجيوب از دعا بدعوی گالوں کو پیٹنے اور گریبانوں کو پھاڑے یا جاہلیت (کفر) کے زمانے الجاهلية (( هذا حديث يحير لنا ابن المنیر کی باتیں کرے اور دوسری روایت میں "او" کے بدلے "و" وأبو بكر فقالا وو وفق ودعا (( بغير المب ہے۔٢٨٦ و خدنا عُثْمَانُ بْن أبي شيبة خدتنا -۲۸۶ مذکورہ بالا حدیث اس سند سے بھی مردی ہے۔شَيْبَةَ حَدَّنَا - حرير و خلقنَا يَسْحَق مِنْ إِبْرَاهِيمَ وَعَلِيُّ بْنُ حترم قالا خلَنَا عِيسَى لَنْ يُونُسَ جَمِيعًا عَنْ الله بهذا الإسناد وقال در وقع وذها ))۔(۲۸) : یعنی جو شخص گاوں کو پینے گریبانوں کو پھاڑے اور جاہلیت کی کی باتیں کرے (یعنی مصیبت کے وقت ) بہار کی شریعت میں یہ سب کام حرام ہیں۔اناللہ وانا الیہ راجعون کہنا ہوا ہے اور صبر کرنا اگر آنسو بے اختیار نکل آئیں تو مضائقہ نہیں۔جاہلیت کی ہی بائیں یہ ہیں کہ خدا کی نا شکری کرے پکارے چلائے توجہ کرے واد یا کمرے زبان سے اور کوئی ہے صبر کی کیا ہے اربی کی باستہ نکا لے۔144