مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 255 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 255

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں سوی شریف مترجم اردو جلد دوم 255 عکس حوالہ نمبر : 84 ۳۰۱ مسلمانوں کی فرقہ بندی اور ناجی فرقہ امیان کا بیان في ياس مول الله قال ما انا مکر کا اصحاني تہتر مذہبوں پر ، سب اہل مذہب دوزخی ہیں مگر ایک مذہب والے ، عرض کی صحابہ نہ نے کہ وہ کون ہیں یا رسول اللہ فرمایا آپ نے جس پر میں ہوں اور میرا صحابی بھی کتاب است ف یہ حدیث حسن ہے غریب ہے مفتر ہے نہیں جانتے ہم مثل اس کی مگر اسی سند سے۔مترجم شاہ ولی اللہ قدس سرہ نے حجۃ اللہ میں لکھا ہے کہ فرقہ ناجیہ وہ ہے کہ تمسک ہو اس نے عقیدہ اور عمل میں بالکلیہ ظاہر کتاب وسنت پر اور جس پر گزارے میں جمہور صحابہ و تابعین اگر چہ مختلف ہوں وہ فیما تیم ان چیزوں میں کہ جس میں نص حالی نہ ہو اور نہ ظاہر ہوا ہو صحابہ دینہ سے اس میں کوئی امر مشفق علیہ اور وجہ ان کے ختلاف کی استدلال کرنا ہو ان کا بعض کتاب وسنت پر سے یا تفسیر ہو ان میں سے کسی مجمل کی اور غیر ناجیہ وہ فرقہ ہے کہ منتقل ہو گیا ہو کسی عقیدہ میں خلاف عقیدہ سلف کے یا کسی عمل میں سوا ان کے عملوں کے انہی اور یہ قول گویا بعینہ تفسیر ہے آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے قول مبارک کی رجس پر میں ہوں اور میرے اصحائی، اور اس حدیث میں کلام ہے اس سے زیادہ کہ تفصیل اس کی مذکور ہے دیقظہ اولی الاعتبار مما در وفي ذكر النار واصحاب النابه میں اور یہ کتاب بیان نمار میں بے نظیر ہے کہ اسلام میں شاید اس کا ثانی تصنیف نہ ہوا ہو۔عن عبدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو يَقُولُ سَمِعْتُ روایت ہے عبداللہ بن عمرو انہ جسے کہتے تھے کہ سُنا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اِن میں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ فرماتے له تبارك وتعالى خَلَقَ خَلَكَ في كلمة تھے بے شک اللہ بزرگ و برتر نے پیدا کیا اپنی نَالقَى عَلَيْهِمْ مِّن نُورِهِ فَمَن أَصَابَةَ مخلوق کو ، یعنی جن و انس کو تاریکی میں پھر والا ان پر تور ذلك النُّورُ اهْتَدَى وَ مَنْ أحدا منك سو جس پر پہنچا وہ نور اس نے راہ پائی۔اور جس کو مين لك أقول بث الم على علم اللہ نہ پہنچا وہ گمراہ ہو گیا۔اس لیے میں کہتا ہوں کہ سوکھ جَفَ الْقَلَمُ عِلْمِ گیا قلم علم الہی پہر ف یہ حدیث حسن ہے۔مترجم مراد ان سے جن وانس ہیں کہ جن میں مادہ ہدایت کا اور تخم ضلالت کا دونوں رکھے گئے ہوں اور تخم ضلالت جو میر انظلمت ہے مراد ہے اس سے شہر میں نفس امارہ کی اور بری عادتیں بشریت کی اور مذموم خصلت ہیں جہالت کی ، اور مراد ہے نور سے نورم کا اور تدین و تشرع و عبادت و توحید داحسان و طاعت کا مرقات) عَنْ مُعَاذِ بنِ جَبَلٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ روایت ہے معاذ بن جمیل نہ سے کہ فرمایا لله صلى الله عَلَيْهِ وَسَلَّم الدرِي مَا حَتُ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آیا جاتا ہے تو کی اللهِ عَلَى الْعِبَادِ نَقَلتُ الله در موله اعلم کیا ہے اللہ تعالے کا حق بندوں پر، عرض میں نے کہ اللہ قَالَ فَإِن حَقَهُ عَلَيْهِمْ أَن يَعْد وہ ولا ورسول خوب جانتے ہیں۔فرمایا آپ نے حق اللہ کا