مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 143 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 143

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 143 عیسی اور مہدی۔ایک ہی وجود کے دو لقب النهاية للبداية تاریخ ابن کثیر حصہ ۱۵ عکس حوالہ نمبر : 44 ۵۵ قرب قیامت کے فتنے اور جنگیں اس سند میں عملی بن زیاد کمانی ہے۔صحیح یہ ہے کہ یہ عبداللہ بن زیاد نیمی ہے میں کہتا ہوں کہ اس طرح بخاری نے تاریخ میں ذکر کیا ہے ، ابن حاتم نے الجرح والتعدیل میں کہا ہے کہ یہ مجبول شخص ہے اور یہ حدیث منکر ہے۔ابن ماجہ میں حضرت انس سے مروی ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا کہ معاملہ میں صرف شدت ہی آئے گی اور دنیا میں زوال ، لوگوں میں بے میری ہی بڑھے گی اور قیامت صرف برے لوگوں پر آئے گی اور مہدی صرف ابن مریم ہیں ! یه حدیب بود۔مشہور ہے محمد بن خالد جندی صنعانی سے جو شیخ شافعی کے مؤذن ہیں اور بے شمار لوگوں نے ان سے روایت کی ہے، لہذا یہ مجہول نہیں جیسا کہ حاکم کا خیال ہے بلکہ ابن حسین نے اسے ثقہ کہا ہے۔اور اس حدیث کا ظاہر ان روایات کیخلاف معلوم ہوتا ہے کہ جن میں مہدی کا حضرت عیسی کے سوا ہونا ثابت کیا گیا ہے۔بہر حال نزول میسی سے پہلے تو ظاہر ہے کہ مہدی وہی ہیں البتہ نزول عیسی کے بعد غور کرنے سے یہ بات ظاہر ہو جاتی ہے کہ امیں کوئی منافات نہیں بلکہ مراد یہ ہے کہ مہدی نے ایک اور مہدی کو ثابت کر دیا جو کہ عیسی بن مریم ہیں اور اس سے یہ نفی نہیں ہوتی کہ محمد مہدی کے علاوہ کوئی اور مہدی نہ ہو۔فتنوں کی مختلف اقسام بخاری میں حضرت زینب بنت بخش سے مروی ہے کہ بنی کریم ﷺ نیند سے بیدار ہوئے ان کی آنکھیں لال تھیں اور وہ فرمارہے تھے: لا الہ الا اللہ ، عرب کے لیے ہلاکت ہے نزدیک آجانے والے شر سے آج یا جوج ماجوج کی دیوار میں سوراخ کھل گیا ہے۔یہ کہہ کر آپ نے نوے یا سو کا اشارہ فرمایا۔بعض صحابہ نے سوال کیا کہ کیا ہم ہلاک ہو جا ئیں گے ؟ حالانکہ ہم میں نیک لوگ بھی ہونگے ؟ تو آپ نے فرمایا کہ ہاں جب فساد و شر زیادہ ہو جائے گا ( تو ایسا ہوگا ) ہے بخاری و مسلم میں حضرت ابو ہریرہ سے ارشاد نبوی مردی ہے کہ آج کے دن یا جوج ماجوج کی دیوار میں اتنا سوراخ ہو گیا ہے ( اور آپ نے ہاتھ سے اشارہ کیا جس سے نوے کا عدد مراد ہوتا ہے۔سے بخاری میں حضرت ام سلمہ سے مروی ہے کہ آپ گھبرا کر بیدار ہوئے اور فرمایا سبحان اللہ۔آج کی رات کیا خزائن نازل ہوئے اور اللہ تعالیٰ نے کیا کیا فتنے نازل فرمائے ہیں؟ کون ہے جو حجروں میں رہنے والیوں کو بیدار کرے کہ وہ نماز پڑھیں۔بہت سی کپڑے پہنے والیاں آخرت میں تنگی ہوتی ہے اسلام کے درمیانی دنوں میں فتنوں کی سرکشی کی پیشنگوئی بخاری و مسلم میں حضرت اسامہ بن زید سے مردگی ہے کہ نبی کریم ﷺ مدینے کے ایک قلعے پر آئے اور فرمایا کہ: " کیا تم وہ دیکھ رہے ہو جو میں دیکھ رہا ہوں؟ صحابہ نے کہا کہ نہیں۔آپ نے فرمایا میں فتنوں کو دیکھ رہا این ماجه حدیث نمبر ۴۰۳۹، کنز العمال حدیث نمبر ۳۸۲۵۶ بخاری احادیث الانبیاء حدیث نمبر ۳۳۴۶، مسلم اشراط الساعۃ حدیث نمبر ۷۱۲۴ بخاری احادیث الانبیاء حدیث نمبر ۳۲۴۷، مسلم اقتراب المشتن حدیث نمبر ۷۱۶۸ بہتی معرفة السنن والآثار صفحه ۱۵/۴۵۵ کنز العمال حدیث نمبر ۱۲۳۱۰