مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 110 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 110

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں کلکت ۱۹ اکتوبر ۱۹۳۶ عزیزی 110 عکس حوالہ نمبر : 133 ۴۹) قرآن و حدیث میں رفع الی اللہ کا مطلب خط پہنچا ، جس تسامح کا آپ نے ذکر کیا ہے، اختیار میں اس کا اعلان غیر ضروری معلوم ہوتا ہے۔اس طرح کی کوئی کہ کوئی بات قیاسی امور میں پیدا ہو ہی جاتی ہے طبع ثانی میں تصحیح کر دیجیے گا پہلی دسمبر کو واقعی مجھے روپیہ کی ضرورت ہوگی لیکن اس سے زیادہ میں اس بارے میں نہیں لکھوں گا۔جہاں تک ان امور کا تعلق ہے ہیں آپ کو وکیل مطلق تصور کر چکا تعجیب ہے کہ نزول مسیح کے بارے میں آپ کی خلش باقی ہے۔میں نے اپنی را سے ظاہر کر دی تھی البتہ وجوہ و دلائل کے لیے کتاب کا حوالہ دریا تھا۔بغیر تفصیل کے ان استقصاء ممکن نہیں۔بلاشبہ یہ تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ یہ عقیدہ اپنی نوعیت میں ہر امتیا سے ایک مسیحی عقیدہ ہے اور اسلامی شکل و الیاس میں نمودار ہوا ہے، لیکن کیونکہ نمودار ہوا ہے یہ محبت طلب ہے اگر آپ کسی وجہ سے اسے بہت ہی ہم سمجھتے ہیں تو کوشش کروں گا کہ وقت نکال اور تفصیل لکھوں سے وعليكم السلام ابو الكلام ایک خط مولوی رجب علی کی نسبت لکھ چکا ہوں امید ہے آپ جو اب بھیج چکے ہوں گے۔لدیہ غالب میں ایک نسامح کا ذکر تھا لیکن اب یاد نہیں کہ کیا تھا کہ میری آنہ دیتی کہ حقیقت حال معلوم ہو جائے اور ترجمان القرآن جلد سوم کے چھپنے تک انتظار کرنا پڑ سے لیکن مولانا کو فرصت نہ مل سکی