مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 536 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 536

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 536 عکس حوالہ نمبر :185 مناها احمر من نیل میسیله مترجم For مسیح موعود کے حج کی پیشگوئی کا مطلب مسند أبي هريرة من ہمکمل ہے۔( ۱۸۸۹ ) حَدَّلْنَا يَزِيدُ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ يَعْنِي ابْنَ حُسَيْنٍ عَنْ عَلِيٍّ بنِ زَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ حَكِيمٍ النَّبيِّ قَالَ قَالَ لِي أَبُو هُرَيْرَةَ إِذَا أُتيتَ أَهْلَ مِصْرِكَ فَأخْبِرُهُم إِلى سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَوَّلُ شَيْءٍ مِمَّا يُحَاسَبُ بِهِ الْعَبُدُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ صَلَالَهُ الْمَكْتُوبَةٌ فَإِنْ صَلَحَتْ وَقَالَ يَزِيدُ مَرَّةً فَإِنْ أَتَمَّهَا وَإِلَّا زِيدَ فِيهَا مِنْ تَطَوُّعِهِ ثُمَّ يُفْعَلُ بِسَائِرِ الْأَعْمَالِ الْمَفْرُوضَةِ كَذَلِكَ (انظر: ١٩٤٩٠۔(۷۸۸۹) انس بن حکیم سے کہتے ہیں کہ مجھ سے حضرت ابو ہریرہ بی بی نے فرمایا جب تم اپنے شہر والوں کے پاس پہنچ تو انہیں بتا دینا کہ میں نے نبی پیغام کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ قیامت کے دن سب سے پہلے بندے سے جس چیز کا حساب لیا جائے گا، وہ فرض نماز ہوگی، اگر وہ صحیح نکل آئی تو بہت اچھا، ورنہ نوائل کے ذریعے اس میں اضافہ کیا جائے گا، اس کے بعد دیگر فرض اعمال میں بھی اسی طرح کیا جائے گا۔( ۷۸۹۰ ) حَدَّثَنَا يَزِيدُ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِى عَنْ حَنْظَلَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْزِلُ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ فَيَقْتُلُ الْخَزِيرَ وَيَمْحُو الصَّليب وَتُجْمَعُ لَهُ الصَّلَاةُ وَيُعْطَى الْمَالُ حَتَّى لَا يقبل وَيَضَعُ الحَرَاجَ وَيَنزِلُ الْخَرَاجَ وَيَنزِلُ الرَّوْحَاءَ فَيَحْجُ مِنْهَا أَوْ يَعْتَمِرُ أو يَجْمَعُهُمَا قَالَ وَتَلَا أَبُو هُرَيْرَةَ وَإِنْ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ إِلَّا لِيُؤْمِنَنَّ بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِ وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ يَكُونُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا فَزَعَمَ حَنْظَلَةُ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ يُؤْمِنُ بِهِ قبْلَ مَوْتِهِ عِيسَى فَلَا أَدْرِى هَذَا كُلَّهُ حَدِيثُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ شَيْءٌ قَالَهُ أَبُو هُرَيْرَةَ ۷۸۹۰) حضرت ابو ہریرہ میانہ سے مروی ہے کہ نبی پینہ نے فرمایا حضرت معینی یا نزول فرمائیں گے، وہ صلیب کو توڑ دیں کے خنزیر کو قتل کر دیں گے، نماز قائم کریں گے، جزیہ کو موقوف کر دیں گے اور مال پانی کی طرح بہا ئیں گے یہاں تک کہ اسے قبول کرنے والا کوئی نہ رہے گا اور روحا " میں پڑاؤ کر کے وہاں سے حج یا عمرے یا دونوں کا احرام باندھیں گے ، پھر حضرت ابو ہریرہ ہی انہوں نے یہ آیت تلاوت کی اہل کتاب میں سے کوئی آدمی بھی ایسا نہیں ہے جو ان کی وفات سے قبل ان پر ایمان نہ لے آئے اور وہ قیامت کے دن ان سب پر گواہ ہوں گے " حنظلہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو ہریرہ نسیم " من " کا فاعل۔مینی پناہ کو قرار دیتے ہیں ، اب یہ مجھے معلوم نہیں کہ یہ کمل حدیث ہے یا حضرت ابو ہریرہ بی ہند کا قول ہے۔( ۷۸۹۱ ) حَدَّتَنَا يَزِيدُ أَبَانَا الْمَسْعُودِى عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ • بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرُهُوَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُرَيْضٌ وَالْأَنصَارُ وَجَهَيْنَةً وَمُزَيَّنَهُ وَأَسْلَمُ وَعَفَارٌ وَأَشْجَعُ مَوَالِيَّ لَيْسَ لَهُمْ مَولى دُونَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ [صححه البخارى ٥٠٤ و مسلم ) ۲۲۰ (انظر: ١٩٠٢٥٠٠١٠٠٤۱۰۹۰۲۳۔(۷۸۹۱) حضرت ابو ہریرہ بینہ سے مروی ہے کہ نبی پنڈ نے فرمایا قریش ، انصار، مبینہ ، زینہ، اسلم ، غفار اور انجمع نامی قبائل میرے موالی ہیں، اللہ اور اس کے رسول کے علاوہ ان کا کوئی مولی نہیں۔