مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 446 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 446

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 446 عکس حوالہ نمبر: 153 ٣٣٩ مسیح و مہدی کو رسول اللہ کا سلام آپ فرمائیں گے : اچھا تو میں تم لوگوں کے لیے ایک دوسری مسجد کا انتظام کرتا ہوں۔یہ فرما کر آپ کو فہ سے باہر نکلیں گے اور ایک ایسی مسجد کی تعمیر کے لیے زمین پر خطوط کھینچیں گے جس کے ایک ہزار باب ہوں گے جو اتنی وسیع ہوگی کہ تمام مجھے کے لیے کافی ہو جائے۔پھر آپ آدمیوں کو بھیجیں گے کہ وہ قبر امام حسین علی السلام کی پشت کی طرف سے ایک نہر کھو دیں ، اور نجف و جیرہ کی طرف لیجائیں اور جہاں جہاں ضرورت ہو راستے کیلئے پل تعمیر کریں۔اور گویا میں دیکھ رہا ہوں کہ ایک بوڑھی عورت اپنے سر پر گیہوں سے بھری ہوتی ٹوکری رکھے ہوئے آٹا پسوانے کے لیے کربلا جارہی ہے۔“ (غیبہ طوسی ) (۵۴) وه الاسلام اعلام الوری اور کتاب الارشاد میں بھی عمرو بن شمر نے حضرت امام محمد باقر علیا سے اسی کے مثل روایت بیان کی ہے۔مسجد سہلہ امام قائم کی قیام گاہ ہوگی فضل نے عثمان بن عیسی سے ، اُنھوں نے صالح بن ابو اسود سے اور اُنھوں نے حضرت ابو عبد الله امام جعفر صادق علیہ اسے کام سے روایت کی ہے کہ آپ کے سامنے مسجد سہلہ کا ذکر ہوا تو آپنے فرمایا : اما إنّه منزل صاحبنا اذا قدم بأهله L و مسیر سہیلہ تو ہمارے صاحب الامر کی منزل ہوگی جب وہ اپنے اہل و عیال کو لیکر یہاں آئیں گے۔" (غنیتہ طوسی ) کتاب کافی" میں محمد بن بھیٹی سے ، انھوں نے علی بن حسن سے ، انھوں نے عثمان سے اسی کے مثل روایت کی ہے۔امام قائم کو سلام کرنے کا طریقہ (کافی) فضل نے ابن محبوب سے ، اُنھوں نے عمرو بن شمر سے ، انھوں نے جابر سے اور جاہد نے حضرت ابو جعفر امام محمد باقر علیہ السلام سے روایت کی ہے آپ نے ارشاد فرمایا : جب تم میں سے کوئی ہمارے قائم سے ملاقات کرے تو ان الفاظ میں اُن کو سلام کرے : السلام عليكم يا اهل بيت النبوة ، وَمَعْدِنُ العِلمِ وَمَوْضَعَ الرّسالة “ (فيه طوسی)