مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 394 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 394

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 394 د قبال و یا جوج ماجوج پر مسیح موعود اور جماعت کا علمی در وحانی تقلیہ عکس حوالہ نمبر 134 فتنوں اور قیامت کی نشانیاں کا بیان إِلَى اللَّهِ فَيُرْسِلُ اللَّهُ طَيْرًا كَأَعْناق البختِ اور جب اپنا سر اتحادیں گے تو موتی کی طرح بوندیں ہیں گی۔جس فَتَحْمِلُهُمْ فَتَطْرَحُهُمْ حَيْثُ شَاءَ اللہ تم کافر کے پاس حضرت عیسی اتریں گے اس کو ان کے دم کی بھاپ لگے يُرسل الله مَطَرًا لَا يَكُن مِنْهُ بَيت مدر و کمی کی وہ مر جادے گا اور ان کے دم کا اثر وہاں تک پہنچے گا جہاں تک ان يَغْسِلُ الْأَرْضِ حَتَّى يَتْرُكَهَا كَالزلفہ کی نظریئے گی۔پھر حضرت علی کی دجال کو تلاش کریں گے یہاں تک ثُمَّ يُقَالُ لِلْأَرْضِ أَنتِي لَمَرَتَكِ وردي کہ یادیں گے اس کو باب لد پر (الد شام میں ایک پہاڑ کا نام ہے )۔سو برَكتُكِ فَيَوْمَئِذٍ تَأْكُلُ الْعِصَابَةُ مِن الرُّمَّانَةِ اس کو قتل کریں گے۔پھر حضرت عیسی ان لوگوں کے پاس آئیں وَيَسْتَفِلُونَ بِفِحْفِهَا وَيُبَارَك فِي الرِّسل حتى گے جن کو خدا نے دجال سے بچایا۔سو شفقت سے ان کے چہروں کو أن اللفحة من الإبل لتكفِي الْقِتَام میں سہلاویں گے اور ان کو خبر کریں گے ان درجوں کی جو بہشت میں ان النَّاسِ وَاللَّفْحَة مِنَ الْبَقَرِ لَتَكْفِي الْقَبيلة من کے رکھتے ہیں۔وہ اسی حال میں ہونگے کہ اللہ تعالیٰ حضرت عیسی پر الناس واللفحة من القيم لتكفي الفذ من وحی بھیجے گا کہ میں نے اپنے ایسے بندے نکالے ہیں کہ کسی کو ان النَّاسِ قَيْنَمَا هُمْ كَذلِكَ إِذْ بَعَث اللہ دینا سے لڑنے کی طاقت نہیں تو پناہ میں لے جا میرے مسلمان بندوں کو طيِّبَةٌ فَتَأخُذُهُمْ تَحْتَ آبَاطِهِمْ فَتَقْبض روح طور کی طرف اور خدا بھیجے گا یا جوج اور ماجوج کو اور وہ ہر ایک اونچان كُلِّ مُؤْمِنٍ وَكُلِّ مُسْلِمٍ وَيَبْقَى شِرَارُ النَّاسِ سے نکل پڑیں گے۔ان میں کے پہلے لوگ طبرستان کے دریا پر يَتَهَارَجُونَ فِيهَا تَهَارُجَ الْحُمْرِ فَعَلَيْهِمْ تَقُومُ گزریں گے اور جتنا پانی اس میں ہو گا سب پی لیں گے۔پھر ان میں کے پچھلے لوگ جب وہاں آویں گے تو کہیں گے کبھی اس دریا میں پانی بھی تھا پھر چلیں گے یہاں تک کہ اس پہاڑ تک پہنچیں گے جہاں درختوں کی کثرت ہے یعنی بیت المقدس کا پہاڑ تو وہ کہیں گے البتہ ہم زمین والوں کو تو قتل کر چکے آؤاب آسمان والوں کو بھی قتل کریں۔تو اپنے تیر آسمان کی طرف چلائیں گے۔خدائے تعالیٰ ان تیروں کو خون میں بھر کر یہ ٹادے گا وہ سمجھیں گے کہ آسمان کے لوگ بھی مارے گئے۔یہ مضمون اس روایت میں نہیں ہے اس کے بعد کی روایت سے لیا گیا ہے۔) اور خدا کا پیغمبر عینی اور ان کے اصحاب گھرے رہیں گے یہاں تک کہ ان کے نزدیک نیکل کاسر افضل ہوگا سو اشرفی سے آج تمہارے نزدیک (یعنی کھانے کی نہایت تنگی ہوگی ) پھر خدا کے پیغمبر عیسی اور ان کے ساتھی دعا کریں گے۔سو خدا تعالی یا جوج اور ماجوج کے لوگوں پر عذاب بھیجے الساعة