مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 368 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 368

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں مسلم شریف ( مترجم ) جلد سوم 368 عکس حوالہ نمبر: 127 (۲۹۳) دجال کی قوت وشوکت اور خروجال کی حقیقت كتاب الفتن واشراط الساعة سَأَلْتُ قَالَ وَمَا يُصِيبُكَ مِنْهُ إِنَّهُ لَا يَضُرُّكَ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهُمْ يَقُوْلُوْنَ إِنَّ مَعَهُ الطَّعَامَ وَالْأَنْهَارَ قَالَ هُوَ أَهْوَنُ عَلَى اللَّهِ مِنْ ذلِكَ حضرت مغیرہ بن شعبہ ٹی ایف بیان کرتے ہیں: نبی اکرم علی علیم سے دجال کے بارے میں جتنے زیادہ سوالات میں نے کئے ہیں اتنے کسی اور نے نہیں کئے آپ نے یہ فرمایا تھاتم اس کی وجہ سے کیوں پریشان ہو وہ تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔میں نے عرض کی نیا رسول اللہ ملا ہم لوگ یہ کہتے ہیں کہ اس کے ہمراہ خوراک اور وزیا ہوں گے آپ نے فرمایا: اس کے باوجود وہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سب سے زیادہ ذلیل ہو گا۔1248- حَدَّثَنَا سُرَيْحُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ قَيْسٍ عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ مَا سَالَ أَحَدٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الأَجَالِ أَكْثَرَ مِمَّا سَأَلْتُهُ قَالَ وَمَا سُؤالُكَ قَالَ قُلْتُ إِنَّهُمْ يَقُوْلُوْنَ مَعَهُ جِبَالٌ مِّنْ خُبْزِ وَلَحْمٍ وَنَهَرٌ مِنْ مَاءٍ قَالَ هُوَ أَهْوَنُ عَلَى اللَّهِ مِنْ ذَلِكَ حضرت مغیرہ بن شعبہ کی یہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم علی علیم سے دجال کے بارے میں جتنے سوالات میں نے کئے ہیں۔اتنے کسی اور نے نہیں کئے ( راوی نے دریافت کیا) آپ کا سوال کیا تھا؟ انہوں نے جواب دیا میں نے دریافت کیا لوگ یہ کہتے ہیں کہ دجال کے ہمراہ روٹی اور گوشت کے پہاڑ ہوں گے اور پانی کا دریا ہو گا تو نبی کرم مال بیرونی نے فرمایا: اس کے باوجود وہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سب سے زیادہ ذلیل ہو گا۔727 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَابْنُ نُمَيْرٍ قَالَا حَدَّتَنَا وَكِيعٌ ح وَحَدَّثَنَا إِسْحَقُ مِنْ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ وَحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُوْنَ حِ وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ كُلُّهُمْ عَنْ إِسْمَعِيلَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ حَدِيْثِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حُمَيْدٍ وَزَادَ فِي حَدِيثِ يَزِيدَ فَقَالَ لِي أَيْ بُنَيَّ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔تا ہم اس میں یہ الفاظ زائد ہیں ( حضرت مغیرہ بیانیہ نے راوی سے کہا اے میرے بیٹے ! 24 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَبُرِى حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ سَالِمٍ قَالَ سَمِعْتُ يَعْقُوبَ بْنَ عَاصِمِ بْنِ عُرْوَةَ بْنِ مَسْعُودِ الفَفِي يَقُولُ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو وَجَانَهُ رَجُلٌ فَقَالَ مَا هَذَا الْحَدِيثُ الَّذِي تُحَدِّثُ بِهِ تَقُولُ إِنَّ السَّاعَةَ تَقُوْمُ إِلى كَذَا وَكَذَا فَقَالَ سُبْحَانَ اللَّهِ أَوْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ أَوْ كَلِمَةً نَحْوَهُمَا لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ لَّا أُحَذِتَ أَحَدًا شَيْئًا اَبَدًا إِنَّمَا قُلْتُ إِنَّكُمْ سَتَرَوْنَ بَعْدَ قَلِيلٍ أَمْرًا عَظِيمًا يُحَرَّقَ الْبَيْتُ وَيَكُونُ وَيَكُونُ ثُمَّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْرُجُ الدَّجَّالُ فِي أُمَّتِي فَيَمْكُتُ أَرْبَعِينَ لَا أَدْرِى ارْبَعِينَ يَوْمًا أَوْ أَرْبَعِينَ شَهْرًا أَوْ أَرْبَعِينَ عَامًا فَتَبْعَثُ اللَّهُ عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ كَأَنَّهُ عُرْوَةُ بْنُ مَسْعُودٍ فَيَطْلُبُهُ فَيُهْلِكُهُ ثُمَّ يَمْكُتُ النَّاسُ سَبْعَ سِنِينَ لَيْسَ بَيْنَ اثْنَيْنِ عَدَاوَةٌ ثُمَّ يُرْسِلُ اللهُ رِيحًا بَارِدَةً مِنْ قَبْلِ الشَّامِ فَلَا يُقَى عَلَى وَجْهِ حدیث 7245 - بخاری (3159) ابو داؤد (4316) ترندی (2234 ) ابن ماجہ (4071 ) احمد (4804 ) ابن حبان (6778 ) متدرک (8508) ابو یعلی (725) معجم کبیر (6445)