مسیح اور مہدیؑ — Page 325
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں العراة السمك 325 عکس حوالہ نمبر : 110 ۲۲۵ خرج ياجوج و ماجوج قیامت سے پہلے دس نشانات ترین مقاله از نام و شرقی بعد نزول عیسی شراکت دجال اور اُس کے تابعین کے خروج یا جوت و یا چورچ ہوگا۔اور یہ نسل بنی آدم سے دو قسم کے لوگ ہیں۔جن کی تعداد کی کوئی حد نہیں۔اُن کی زیادتی سے کروئے زمین کا کوئی حصہ بلکہ کوہ رہا موں کی خالی نہ ہو گیا۔چنانچہ اس آیت کریمیہ میں اسی طرف اشارہ ہے۔حتی إذا ليك ياجُوجُ وَمَاجُوجُ وَهُم مِن كُلِّ حَذَبٍ يُنسِلُونَ مراد فتح یا جوج و ماجوج سے اُن کی دیوار کا کھلتا ہے جس میں وہ مختصور ہیں۔اور میں کو ذوالقرنین نے اس لئے بنایا تھا کہ خلق خدا اس کے فساد و فقہ سے محفوظ ہے۔یا جوج و ماجوج کی اصل حقیقت یہی ہے۔اس کے خلاف تا دیں کرنا گمراہی و ضلالت ہے۔یا جوج و ماجوج کے خروج کے وقت حضرت مینی علیہ اسلام مومنین کے ہمراہ کوہ طور میں شخص ہو جگے۔جس تت آپ کو ان کے فساد کی خبر پہنچے گی۔تو آپ اور آپ کے ہمراہی قبلہ اہل ایمان یا جوج و ماجوج کی ہلاکت کے لئے جناب باری ہیں ، عاکریں گے۔اللہ تعالٰی یہ برکت دعائے مینی اور اُن کے ہمرا این کے سب کو عارضہ طاعون میں فنا کر گیا۔طاعون ایک مرض ہے جس میں مریض کو شدت کا بخار چر لکھتا ہے۔اور اکثر وقت بن گوش زیر عقلی اور بین ران میں سے کسی ایک جگہ یا سب جا۔گھٹیاں نمو ا ہوتی ہیں۔یہ مرض نا بہت مہلک لا علاج اور خلق خدا پر ایک عام مصیبت أعاذنا الله وحير الله ن الطَّاغُونَ: الليبي واليه الاتحاد - (من)۔ہے + مغرب سے طلوع آفتاب اشراط ساعت میں سے ایک بڑی شرط آفتاب کے مغرب کی جانب سے طلوع ہوتا ہے۔اور مراد اس آیت سے یہی ہے۔هَلْ يَل رون و ان يأتيهما بك أذيات بتضر آیات آیات کیا ہے لوگ ہیں