مسیح اور مہدیؑ — Page 231
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 231 عالم اسلام کا زوال اور ظہور مہدی البادي عکس حوالہ نمبر : 77 كتاب العلم ہو گیا تو علم اٹھ جائے گا اور جہالت کا غلبہ ہو گا پھر کوئی کام قاعدہ کے مطابق نہ ہوگا اور نظام عالم درہم برہم ہوجائے گا جب علم نہ رہے گا تو عالم کو ختم کر دیا جائیگا، معلوم را علم بقائے عالم کا سبب ہے۔اس سے ترجمہ الباب کا مقصد بھی واضح ہوگیا کہ تحصیل علم پر ترغیب ہے جیسا کہ حدیث الباب سے معلوم ہوگا۔کہ رفع علم علامات قیامت میں سے ہے اس لئے تعلیم و تعلیم کا سلسلہ جاری رکھنا چاہئے۔، حدثنا عمران بن ميسرة قال حدثنا عبد الوارث عن الى الشياح عن السب قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم إن من اشراط الساعتي أن يرفع العلم ويَثْبُتُ الجَهلُ وتشرب الخمر وتظهر الزنا۔٨٠۔حدثنا مسدد قال ثنا يحيى بن سعيد عن شعبة عن قتادة من النس قال لاحد تنكم حديثاً لا يُحدِّ لكم احد بعدى سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول إن من اشراط الساعة أن يقل العلم وتظهر الجَهْلُ ويظهر الزنا وتكثر النساء وبعل الرّجال حتى يكون لخمسين امرأة القيم الواحد۔حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ (دین کا علم اٹھ جائے گا اور جہالت جم جائے گی اور شراب (کثرت سے) پی جائے گی اور زنا اعلانیہ ہو گا۔حضرت انس سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا کہ میں تم سے ایک ایسی حدیث بیان کرتا ہوں جو میرے بعد تم سے کوئی نہیں بیان کر یگا ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرماتے تھے کہ قیامت کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ دین کا علم گھٹ جائیگا اور جہاں پھیل جائے گی اور زنا بکثرت ہوگا، عورتوں کی تعداد بڑھ جائے گی اور مرد کم ہو جائیں گے یہاں تک کہ پچاس عورتوں کا نگراں (کام چلانے والا) ایک مرد ہو گا۔مطابقته للترجمة : - ترجمة الباب سے دونوں حدیثوں کی مطابقت واضح ہے۔تعدد الحديث والحديث ههنا مه وعانى في النكاح منك وفي اوائل الاشربة مالية وفي المعاربين منها تاما۔قال ربيعة ترجمہ گذر چکا۔علامہ عینی فرماتے ہیں: ربيعة هو المشهور بتوسيعة الوالى الا حضرت ربیعہ کا مختصر حال این ابوشمان بیت یعنی وہ ہی مشہور امام ربیعتہ الرائی ہیں ان کا پورا نام ربیعیة بن ابی عبد الرحمان فروخ ہے ، یہ فقیہ اہلِ مدینہ میں ان کو بعض صحابہ اور کبار تابعین سے ملاقات کا شرف حاصل ہے، بڑے مجتہدین میں ان کا شمار ہوتا ہے، امام مالک کے شیخ اور تابعی ہیں، ربیعہ کے والد