مسیح اور مہدیؑ — Page 215
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 215 عکس حوالہ نمبر : 71 ۱۴۵ مسیح موعود اور امام مہدی کے مشترکہ کام ١٢٧١ بھر دیں گے جس طرح وہ ظلم وجور سے بھری ہوئی ہوگی ، اور اہل آسمان و اہل زمین >> سب کے سب ان سے خوش اور راضی ہوں گے۔غیبت طوسی ) ظہور مہدی کی بشارت برایت ابو الحجات انھیں استاد سے حسن بن حسین، عن تلید، عن ابو الحجان۔انھوں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ آلہ وسلم سے سنا۔آپ نے ارشاد فرمایا : میں تم لوگوں کو بہتری کی خوشخبری دیتا ہوں۔(یہ حملہ آپ نے تین بار فرمایا ) یہ اُس وقت ظہور کریں گے جب لوگوں میں اختلاف پیدا ہو گا، شدید زلزلے آئیں گے تو وہ اگر زمین کو عدل و داد سے بھر دیں گے جبکہ وہ ظلم وجور سے بھری ہوئی ہوگی۔نیز اللہ تعالیٰ کے بندوں کے دلوں کو شوق عبادت اور انصاف عدل سے بھر دیں گے۔،، (غیبته طومی) بشارت ظهور مهدی برایت ابو سعید خدری انھیں اسناد کے ساتھ حسن بن حسین نے سفیان انجریری سے، اُنھوں نے عبد المومن سے، انھوں نے حارث بن حصیرہ سے، انھوں نے عمارہ بن جو بن العبدی سے، انھوں نے ابو سعید خدری سے ، ابو سعید خدری کہتے ہیں کہ میں جناب رسول الله صل اللہ علیہ آلہ وسلم کو منبر پر فرماتے ہوئے سنا کہ : امام مہدی میری عترت اور میر سے اہل بیت میں سے ہوں گے جو آخری زمانے میں ظہور کریں گے، اُن کے لیے آسمان اپنے سارے قطرے پر سارے گا اور زمین اپنے تمام دانے اُگا دے گی، وہ زمین کو عدل و داد سے اسی طرح بھر دیں گے جس طرح اس کو قوم نے ظلم وجور سے بھر دیا ہوگا۔® بشارت ظهور مهدی برایت ابوہریرہ (غیبته طومی ) محمد بن اسحاق نے علی بن عباس سے ، اُنھوں نے بگار ہے، انھوں نے مصبح سے