مسیح اور مہدیؑ — Page 127
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 127 مسیح ناصرٹی اور مسیح محمد ی۔دو شخصیات دو جد اخلیے مظاهريق ( جلد پنجم) نہایت پاکیزگی اور ستھرائی مراد ہے۔عکس حوالہ نمبر: 39 كتاب الفتن ثُمَّ إِذَا أَنَا بِرَجُلٍ جَعْد: اس سے مراد و جال ہے۔قاضی عیاض کہتے ہیں کہ دائیں آنکھ تو سپاٹ ہوگی اور بائیں آنکھ میں پیکی والا حصہ پھولا ہوا ہوگا اور عبد العزی بن قطن یہودی کے ساتھ تشبیہ دے کر سمجھانا بطور مبالغہ کیلئے ہے شاید وجہ شبہ پہلی والے حصے کا ابھار ہو۔وَاضِعًا يَدَيْهِ عَلى مَنكَبَى رجلين: ظاہر معلوم ہوتا ہے کہ اس کے باطل میں مددگار ساتھی مراد ہیں جس طرح صحیح ابن مریم کے ساتھ دو شخصوں سے مراد مہدی و خضر یہوں۔ايك اشکال وجال کا فر ہے اس کو طواف سے کیا کام؟ الجواب: یہ خواب کی بات ہے خواب میں گویا آگاہ کیا گیا کہ ایک ایسا دن آنے والا ہے کہ جب عیسی علایم بیت اللہ کی حفاظت اور دین حق کی حفاظت کے لئے کوشاں ہوں گے اور وہ دین کے اندر ڈالے ہوئے خلل اور فساد کی اصلاح فرمائیں گے اور دجال اس بات کے لئے کوشاں ہو گا کہ بیت اللہ کو گرائے اور دین میں جس طرح خلل اور فساد بپا کیا جا سکتا ہے اس کو بچا کمرے۔كذا قال الطيبي في شرحه دوسری بات یہ ہے کہ مسجد حرام میں 9 ھ تک کا فرخانہ کعبہ کا طواف کرتے تھے یہ تو وھ کے بعد پابندی لگائی گئی دجال اپنے خروج کے زمانے میں اگر خواب میں طواف کرتا دکھایا گیا ہے تو اس میں کیا حرج ہے۔طواف کا فر کا خارج میں منع ہے اور یہ خواب کی بات ہے بقیہ اگر دجال کے مکر وفریب کو طواف کی شکل میں دکھایا گیا ہو تو کوئی بعید بات نہیں۔الفصل الثاني: دجال کی جاسوس ۲۱/۵۳۳۲ وَعَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ فِي حَدِيثِ تَمِيمِ الدَّارِي قَالَتْ قَالَ فَإِذَا أَنَا بِامْرَأَةٍ تَجُرُّ شَعْرَهَا۔قَالَ مَا أَنْتِ قَالَتْ أَنَا الْجَسَاسَةُ اذْهَبُ إِلى ذَلِكَ الْقَصْرِفَاتَيْتُهُ فَإِذَا رَجُلٌ يَجُرُّ شَعْرَهُ مُسَلْسَلٌ فِي الأَعْلَالِ يَنْزُ فِيمَا بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ فَقُلْتُ مَنْ أَنْتَ قَالَ أَنَا اللَّهَ جَالُ - (رواه ابوداود) اخرجه أبو داود في السنن ٥٩٩/٤ حديث رقم ٤٣٢٥ - نجمة : حضرت فاطمہ بنت تھیں بیوی سے روایت ہے کہ تمیم داری سے مروی ہے کہ اچانک ہمارے نگاہ ایک عورت پر پڑی جو بالوں کے لیے ہونے کی وجہ سے ) بال گھسیٹ رہی تھی۔انہوں نے دریافت کیا تو کون ہے؟ اس نے جواب دیا میں جاسوس ہوں۔تم اس سامنے والے محل کی طرف جاؤ جب میں وہاں گیا تو میں نے ایک شخص کو دیکھا جو کہ بال گھسیٹ رہا تھا اور بیٹریوں میں جکڑا ہوا تھا۔آسمان وزمین کے مابین کو درہا تھا۔میں نے اس سے پوچھا تو کون ہے؟ وہ کہنے لگا میں رجال ہوں۔(ابوداؤد )۔تشريح فَإِذَا أَنَا بِامْرَأَةٍ تَجُرُّ شَعرَهَا: ظاہر امید وایت اور پہلی روایت ایک دوسرے کے خلاف معلوم ہوتی ہے۔