مسیح اور مہدیؑ — Page 77
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں تاریخ طبری جلد اول : حصہ: دم ابن مریم علی السلام کا شام جانا: 77 عکس حوالہ نمبر : 21 قبر مسیح ناصری علیہ السلام پھر خدا کی طرف سے مریم ملی کو اطلاع دی گئی کہ ہمارے اس ہر گز یہ بچہ کو شام نے جاؤ۔آپ کی عمر اس وقت بار دہری تھی۔پھر آپ نہیں سال کی عمر تک شام میں رہے تھی کہ وہاں با قاعدہ وحی کا سلسلہ شروع ہوگیا، در تین سال کا نیت کا یہ سلسلہ جاری رہا پھر آپ کو آسمانوں پر اٹھالیا گیا۔حضرت عیسی غیر انسان کے حالات زندگی: حضرت عیسی کو آسمان پر اٹھنے کے بعد فاخرانہ لباس پہنایا گیا اور انہیں نور میں ملبوس کر دیا گیا کھانے پینے کے تقاضوں کو ان سے روک دیا گیا اب وہ عرش کے ارد گرد فرشتوں کے ساتھ اڑتے ہیں پس ان میں انسانی الملکوتی آسمانی اور زمینی فرض ہر طرح کے اوصاف موجود ہیں۔حضرت عیسی فرینڈا کے ارتفاع کے بعد تمام حواری پوری زمین پر پھیل گئے۔اس رات میں جس رات حضرت عین فی انار کو اتارا گیا تھا عیسائی دھونی دیتے تھے۔حواریوں کی تبلیغ: حضرت عیسی میران نام کے ارتفاع کے بعد تمام حواری آپ کے فرمان کے مطابق پوری دنیا میں پھیل گئے ان میں سے چند کا ذکر ہم کریں گے۔ا۔پطرس جو کہ حواری تھا اور ان کے ساتھ بولس بھی اتباع پر تھا لیکن وہ حواریوں میں سے نہ تھا۔یہ دونوں تبلیغی مشن لے کر روم چلے۔اند را ہیں اور متی یہ دونوں اس سرزمین کی طرف چلے جس کے کمین آدم خور تھے۔تو ماس مشرق کی طرف بابل چلے گئے تھے۔فیلس پر قیروان کی طرف گئے تھے۔تر طاجنہ افریقی اور تجنس دونوں ونوس چلے گئے تھے جو کہ اصحاب کہف کا علاقہ تھے۔۔یعقوبس اور ریشم (یروشلم) چلے گئے۔دو بڑے پتھر: این سلیم انصاری سے روایت ہے کہ ہمارے ہاں ایک عورت پر یہ نذر تھی کہ وہ ”جمع“ پہاڑ کو سر کرے گی یہ پہاڑ مدینہ کے قریب واقع ہے راوی کہتے ہیں کہ میں اس عورت کے ساتھ اس پہاڑ پر چڑھا جب ہم اس کی آخری چوٹی پر پہنچے تو وہاں ایک قبر میں نظر آئی جس پر دو بڑے بڑے پتھر پڑے ہوئے تھے۔ایک پتھر سر بانے کی طرف جب کہ دوسرا پاؤں کی طرف پڑا ہوا تھا۔ان پر بنو حمید کی طرز تحریر پر کتابت کی گئی تھی۔میر کی سمجھ میں نہیں آیا یہ کس کی قبر ہے۔چنانچہ دونوں پتھر اپنے ساتھ میں اٹھا کر لایا۔پہاڑ کے اوپر سے تھوڑا سا نیچے آیا تو وہ مجھے بہت بھاری لگے ایک کو وہیں چھوڑ دیا جبکہ دوسرا پھر اپنے ساتھ نیچے لے آیا۔اس پتھر کو سریانی زبان کے ماہرین کے سامنے پیش کیا تو وہ اس کو نہ پڑھ سکے۔پھر کا تب زبور جو کہ یمنی تھا کے سامنے پیش کیا۔مگر وہ بھی نہ پڑھ سکا۔پھر میری زبان کے ، ہر کے پاس لے گیا مگر اس نے بھی جواب دے دیا۔