مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 68 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 68

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں شریف ( مترجم ) جلد سوم 68 عکس حوالہ نمبر : 18 (۴۰۷) رسول اللہ کے اہل زمانہ کی سو سالہ قیامت كتاب فضائل الصحابه لیکن میں اللہ کے نام کی قسم اٹھا کر یہ کہتا ہوں کہ آج روئے زمین پر کوئی ایک ایسا شخص نہیں ہے۔( جو آج سے ٹھیک ) ایک سوسال بعد زندہ ہوگا۔8857 - وَحَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْكُرْ قَبْلَ مَوْتِهِ بِشَهْرٍ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔تاہم اس میں یہ مذکور نہیں ہے کہ آپ نے اپنی وفات سے ایک ماہ پہلے یہ بات ارشاد فرمائی۔6358 - حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى كِلاهُمَا عَنِ الْمُعْتَمِرِ قَالَ ابْنُ حَبِيْبٍ حَدَّلَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي حَدَّثَنَا أَبُو نَضْرَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ ذلِكَ قَبْلَ مَوْتِهِ بِشَهرٍ اَوْ نَحْوِ ذلِكَ مَا مِنْ نَفْسٍ مَنْفُوسَةِ الْيَوْمَ تَأْتِي عَلَيْهَا مِائَةً سَنَةٍ وَهِيَ حَيَّةٌ يَوْمَئِذٍ وَعَنْ عَبْدِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ ذَلِكَ وَفَسَّرَهَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ الرَّحْمَنِ صَاحِبِ السّقَايَةِ عَنْ جَابِرِ بْنِ قَالَ نَقْصُ الْعُمُرِ ہوا تو حضرت جابر بن عبد اللہ علی البنا بیان کرتے ہیں، نبی اکرم میں یوں نے اپنی وفات سے تقریباً ایک ماہ پہلے یہ ارشاد فرمایا: آج جو شخص زندہ ہے۔وہ آج سے ٹھیک ایک سو سال بعد زندہ نہیں ہو گا۔یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے اور اس میں راوی عبدالرحمن نے اس کی یہ تاویل کی ہے کہ لوگوں کی عمریں کم ہو جائیں گی۔مثْلَهُ 6358 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ بِالْإِسْنَادَيْنِ جَمِيعًا چے کی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔6200 - حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ عَنْ دَاوُدَ وَاللَّفْظُ لَهُ ح وَحَدَّلْنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّلْنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ عَنْ دَاوُدَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ لَمَّا رَجَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ تَبُوكَ سَالُوْهُ عَنِ السَّاعَةِ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَأْتِي مِائَةُ سَنَةٍ وَعَلَى الْأَرْضِ نَفْسٌ مَّنْفُوسَةٌ الْيَوْمَ چھ حضرت ابو سعید خدری بیان کرتے ہیں: جب نبی اکرم ملی یا غزوہ تبوک سے واپس تشریف لائے تو لوگوں نے آپ سے قیامت کے (معین وقت ) کے بارے میں سوال کیا۔تو نبی اکرم السلام نے ارشاد فرمایا۔آج سے ٹھیک ایک سو سال بعد جو شخص آج القديمة زندہ ہے وہ اس وقت زندہ نہیں ہوگا۔6201 - حَدَّثَنِي إِسْحَقَ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عبدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ نَفْسٍ مَنْفُوسَةٍ تَبْلُغَ مِانَةَ سَنَةٍ فَقَالَ سَالِمٌ تَذَا كَرْنَا ذَلِكَ عِنْدَهُ إِنَّمَا هِيَ كُلُّ نَفْسٍ مَخْلُوقَةٍ يَوْمَئِذٍ ہ حضرت جابر بن عبد الله ما انا روایت کرتے ہیں نبی اکرم مسلم نے ارشاد فرمایا ہے: آج زندہ اشخاص میں سے کوئی بھی