مسیح اور مہدیؑ — Page 54
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 54 صحابہ رسول کا پہلا اجتماع اور وفات عیسی نصر الباری عکس حوالہ نمبر : 13 كتاب المعازي کہ میرے علم میں یہ آیت تھی ہی نہیں ریعنی ہمیں نے یہ آیت سنی ہی نہ تھی، جب ابو بکروں نے اس کی تلاوت کی تو میں نے سنا کہ حضور کی وفات ہوگئی پھر تو میں کانپ اٹھا یعنی میرا ہوش جاتا رہا میں سکتے میں آگیا ، یہاں تک کے میرے پاؤں میرا بوجھ نہیں اٹھاتے تھے جس وقت میں نے ابوبکر کو تلاوت کرتے سنا کہ حضور اکرم صلی الہ علیہ وسلم کی وقات ہو گئی تو میں زمین پر گر پڑا۔سكات مطابقته للترجمة أما المرونة التي كتبت عليك نقد منها والحديث قد مضى في كتاب الجنائزة وهنا في المعازي منك على فريس من سكنة الى مسكنه من وجبة بنت خارجة وكان عليه الصلوة والسلام اذن له فى الذهاب الى ا استر بضم السين المهلة بعد قانون ساكنة وبقمها نها مهملة عوالى المدينة في مناسز ل بني الحارث بن الخزرج وهو منشى بضم الميم وفتح الفين والشين المشددة الى مغطى بثوب عبرة بكسر العام المهلة وفتح الموحدة وأضافت ثوب اليه وبتنوين ثوب نهبرة صفت وهو من شباب العمر (قسطلاني) یوم الوصال اور صحابہ کا اضطرات دوشنبہ کا دن یوم الوصال ہے جس میں سے سید الاولین والآخرين خاتم الانبيار والمكرمين صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے صبح کے وقت اپنی قیام گاہ حجرہ عائشہ کا پردہ اٹھا کر صحابہ کو جماعت سے نما پڑھتے دیکھا اور جسم فرمایا " كان وجمعه در تة مصحف چہرہ انور کا یہ حال کہ گویا مصحف شریف کا ایک ورق ہے یعنی سفید اور منور ہو گیا ہے حضرت ابو بکر نماز تحریر تھا رہے تھے، ابو بکر صدیق نے ارادہ کیا کہ پیچھے ہٹ کر صف میں مل جائیں کیونکہ ابو بکرین نے سمجھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں شریک ہونا چاہتے ہیں صحابہ کا تو یہ حال ہوا کہ فرط مسرت سے نہیں نماز نہ توڑ ڈالیں مگر حضور اکر م مرنے اشارہ کیا کہ نماز پوری کر و حضور صلی اللہ علیہ وسلم مضعف و ناتوانی کی وجہ سے زیادہ کھڑے نہ ہو سکے حجرہ کا پر وہ گراکر اندر تشریف لے گئے۔حضرت ابوبکر صدیق جب صبح نماز سے فارغ ہوئے تو سیدھے شجرہ مبارکہ میں گئے اور آپ کو دیکھ کر عائشہ صدیقہ لہ سے کہا کہ میں دیکھتا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اب سکون ہے جو کرب و پہچینی پہلے تھی وہ اب جاتی رہی اور چونکہ یہ دن ابو بکر کی دو بیویوں میں سے جبیبہ بہت خارجہ کی نوبت کا مران تھا جو مکہ مینہ سے باہر مسجد نبوی سے ایک کوس کے فاصلہ پر بمقام شیخ رہتی تھی ابو بکرہ حضور اکرم سے اجازت لے کر سیخ چلے گئے ادھر اسی روز زوال کے وقت روح مبارک عالم بالا کو پرواز کر گئی۔انا لله وانا اليه راجعوها - صحابہ کا اضطراب اس طب قیامت کا ارکانوں میں پہنا تھا کہ قیامت آگئی اس جاگ گئے واقعہ کو سنتے ہی صحابہ کے ہوش اڑ گئے اور مدینہ کے حالات کیا ہے ہو گئے ؟ الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں ، حدیث میں آتا ہے کہ مسجد نبوی میں پہلے منبر نہ تھا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم ایک لکڑی پر کھڑے ہو کر خطبہ ارشاد فرمایا کرتے تھے جب منبر بتا اور آپ منبر پر تشریف