مسیح اور مہدیؑ — Page 683
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 683 عکس حوالہ نمبر 237 انبیاء کی بشریت اور بُھول چوک کا امکان لى الشارات - 2 100 نکاح کے احکام و مسائل الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمد۔عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ الله سیدہ عائشہ منی لا روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ ملنے دی ہم نے أَعْلِنُوا هَذَا النِّكَاحَ وَاجْعَلُوهُ فِی فرمایا: اس نکاح کا اعلان کرو، اسے مساجد میں منعقد کرد اور الْمَسَاجِدِ، وَاضْرِبُوا عَلَيْهِ بِالدُّقُوفِ۔)) اس پر دف بجاؤ۔" وضاحت۔۔۔۔۔۔امام ترندی ملالہ فرماتے ہیں: اس مسئلہ میں یہ حدیث حسن غریب ہے۔اور عیسیٰ بن میمون انصاری کو حدیث میں ضعیف کہا گیا ہے۔عیسی بن میمون جو ابن ابی بیج سے تفسیر روایت کرتے ہیں وہ ثقہ راوی ہیں۔1090- حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ الْبَصْرِى حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ ذَكْوَانَ۔عن الربيع بِنْتِ مُعَوذ قَالَتْ: جَاءَ رَسُولُ سیدہ ربیع بنت معوز نبی نوکیا بیان کرتی ہیں رسول اللہ نے علیکم اللهِ فَدَخَلَ عَلَى غَدَاةَ بُنِي ہی میرے گھر میں اس صبح تشریف لائے جس کی رات مجھ سے فَجَلَسَ عَلَى فِرَاشِي كَمَجْلِسِكَ منى زفاف کیا گیا تھا (یعنی سہاگ رات کی صبح) اور میرے بستر پر 6 وَجُوَيْرِيَاتٌ لَنَا يَضْرِبْنَ بِدُفُوفِهِنَّ وَيَندُ بن بیٹھے جیسے تم میرے پاس بیٹھے ہو اور ہماری کچھ بچیاں دف مَنْ قُتِلَ مِنْ آبَائِي يَوْمَ بَدْرٍ إِلَى أَنْ قَالَتْ بجاتے ہوئے میرے آباء میں سے بدر میں شہید ہونے والے ن: وَفِينَا نَبِيٌّ يَعْلَمُ مَا فِي غَدِ فَقَالَ لوگوں کی خوبیاں بیان کر رہی تھیں، یہاں تک ان میں سے ایک لَهَا رَسُولُ اللهِ ﷺ: ((اسْكُتِي عَنْ هَذِهِ ، نے کہا: "ہم میں ایک نبی ہے جو کل کی بات کو جانتا ہے تو اللہ وَقُولِي الَّذِي كُنْتِ تَقُولِينَ قَبْلَهَا۔)) کے رسول سے سلیم نے فرمایا: " اس بات سے خاموش رہو اور جو پہلے کہہ رہی تھی وہ کہتی رہو۔" وضاحت۔۔۔۔۔۔امام ترندی برافعہ فرماتے ہیں، یہ حدیث حسن صحیح ہے۔بَابُ مَا جَاءَ فِيمَا يُقَالُ لِلْمُتَزَوْجِ دولہا کو کیا دعا دی جائے 1091- حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ۔عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ كَانَ إِذَا رَفاً سیدنا ابو هريره من اور روایت کرتے ہیں، نبی ملنے سے ہم جب کسی الْإِنْسَانَ، إِذَا تَزَوَّجَ قَالَ: ((بَارَكَ اللهُ لَكَ آدمی کو شادی کی مبارک باد دیتے تو آپ کہتے : اللہ تعالی وَبَارَكَ عَلَيْكَ وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي الْخَيْرِ (( تمھارے لیے برکت رکھے اور تم پر برکت کرے اور تم دونوں (میاں بیوی) کو بھلائی میں اکٹھا کرے۔(1090) بخاری -1004 ابو داود : 4922 ابن ماجه: 1997۔(1091) مسند احمد: 2-381 دارمی 2180 ابو داؤد 2130