مسیح اور مہدیؑ — Page 39
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں ۵۳۲ ابراهيم 39 عکس حوالہ نمبر: 8 تفسیر نبوی کی رو سے وفات عیسی کا قرآن سے ثبوت کتاب الانبیار (۲۰۵۰) باب: حضرت عیسی بن مریم علیہ السلام کے اترنے کا بیان حدیث: (۳۲۱۷) عن ابن عباس قال قال رسولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم تُحْشَرُونَ حُفَاةً عُرَاةٌ غُرُلا قَرَأَ كَمَا بَدَانَا اَوَّلَ خَلْقٍ نَعِيْدُهُ وَعْدًا عَلَيْنَا إِنَّا كُنَّا فَاعِلِينَ فَاوَّلُ مَنْ يُكسى خل برجال مِنْ أَصْحَابِي ذاتَ اليَمِينِ وَذَاتَ الشِّمَالِ فاقولُ أصْحَابِى مُرتَدينَ عَلَى أَعْقَابِهِمْ مُند فَارَقْتَهُمْ فَاقُولُ كَمَا قَالَ الْعَبْدُ الصَّالِحُ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ وَكُنتُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا مَا دُمْتُ فِيهِمْ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنتَ أنتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ وَأَنْتَ عَلَى كُلِّ شَيْ شَهِيدٌ إِنْ تُعَذِّبُهُمْ فَإِنَّهُمْ عِبَادُكَ وَإِنْ تَغْفِرُ لَهُمْ فَإِنَّكَ أَنتَ العَزِيزُ الحَكِيمُ ذُكِرَ عن أبي عبدِ اللَّهِ عَن قَبِيصَةَ قَالَ هُمُ الْمُرْتَدُونَ الَّذِينَ ارْتَدُّوا عَلَى عَهْدِ أَبِي بَكْرٍ فَقَاتَلَهُمْ أَبُو بَكْرٍ ) ترجمہ حضرت ابن عباس نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ تم لوگ (قیامت کے دن قبروں سے ) ننگے پاؤں، ننگے بدن اور بغیر ختنہ کے اٹھائے جاؤ گے پھر آپ ﷺ نے (سورہ انبیاء کی ) یہ آیت تلاوت کی "كما بدان" الآبہ جیسے ہم نے پہلی بار پیدا کیا ویسے ہی ہم دوبارہ بھی پیدا کریں گے یہ ہمارا وعدہ ہے جو ضرور ہم پورا کریں گے اور سب سے پہلے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو کپڑے پہنائے جائیں گے (پھر اور پیغمبروں کو ) پھر میرے اصحاب میں سے کچھ تو واہی (جنت کی طرف لیجائے جائیں گے اور بعضوں کو بائیں (دوزخ کی طرف تو میں کہوں گا (ہائے ہائے ان کو دوزخ کی طرف کیوں لیجاتے ہو ؟ ) یہ تو میرے اصحاب ہیں تو مجھے بتایا جائے گا ( فرشتے کہیں گے آپ کو معلوم نہیں ) جب سے آپ نے ان کو چھوڑا اسی وقت انہوں نے ارتداد اختیار کر لیا، میں اس وقت وہی کہوں گا جو عبد صالح عیسی بن مریم علیہا السلام نے کہا کہ میں جب تک ان میں رہا ان کی نگرانی کرتا رہا پھر جب تو نے مجھ کو اٹھا لیا تو آپ ہی اس کے نگہبان تھے اور آپ ہر چیز کے نگہبان ہیں ارشاد العزیز الحکیم تک۔محمد بن یوسف فریری نے کہا ابوعبداللہ یعنی امام بخاری نے قبیصہ (اپنے شیخ ) سے نقل کیا کہ مرتدین سے مراد وہ لوگ ہیں جنہوں نے حضرت ابو بکر کے عہد خلافت میں ارتداد اختیار کیا تھا اور ابو بکر نے ان سے جہاد کیا مطابقة للترجمة مطابقة الحديث للترجمة في قوله "عيسى بن مريم"۔تور موضعه و الحديث هنا ص ۴۹۰ ، ومرّ الحديث ص ۴۷۳ وياتي ص ۶۲۵ ، ص ۶۹۳ ، ص ۹۷۲ - باب نُزُولِ عِيسَى بنِ مَرْيَمَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت عیسی بن مریم علیہما السلام کے ( آسمان سے ) اترنے کا بیان ۳۲۱۷ حالَنَا إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبِي عَن صَالِحٍ عن ابنِ شِهَابٍ نصیر الباری جلد التم