مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 476 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 476

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 476 عکس حوالہ نمبر: 164 ۳۹۹ امام مہدی کے اہلِ بیت رسول ہونے کی حقیقت کنز العمال حصه وه از دهم ۳۳۱۳۶ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بیشک اللہ تعالی اس کی مخلوق میں دو بہتر چیزیں ہیں، عرب سے اس کی مخلوق میں بہتر قریش ہیں اور نجم سے فارس دیلمی بروایت عبدالله بن رزق مخزومی ۳۴/۳۷ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: فارس میں سے جو اسلام لائے تو وہ قریش میں سے ہے دو ہمارے بھائی اور ہمارے عصبہ ہیں۔۳۲۳۸۔دیلمی بروایت ابن عباس رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : فارس والے اولا و اسحاق ہیں۔مستدرک حاکم فی تاریخه بروایت ابن عمر ۳۳۱۳۹ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: دو بھی لوگوں پر اللہ تعالٰی نے لعنت فرمالی فارس اور روم - احمد بن حنبل، طبرانی بروایت عقبه بن عامر ۳۳۱۴۰ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مجھے چندا تیں دکھائی گئیں جو جنت کی طرف زنجیروں میں لے جائے جارہے ہیں۔حاكم، في الكني، بروايت ابوهريرة رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کیا تم مجھ سے نہیں پوچھتے کہ میں کسی وجہ سے ہنسا؟ میں نے اپنی امت میں سے فارس کو دیکھ جوز برستی زنجیروں میں جنت کی طرف لے جائے جارہے ہیں عرض کیا گیا : اے اللہ کے رسول اور کون ہیں ( رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: (وہ) عجم میں سے وہ لوگ ہیں جنہیں مہاجرین قید کریں گے پھر ان کو اسلام میں داخل کریں گے۔طبرانی بروایت ابو الطفیل ۳۴۱۳۲ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ان لوگوں پر میں نے تعجب کیا جوز نجیروں میں جنت میں داخل ہوں گے۔بخاری بروایت ابو هريرة اس میں تین فصلیں ہیں۔پانچواں باب۔۔۔اہل بیت کے فضائل میں پہلی فصل۔۔۔۔اجمالی فضائل ۱۳۳ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔ان لوگوں پراللہ تعالی کا غضب شدید ہو جنہوں نے مجھے اپنی اولاد کے بارے میں تکلیف دی۔مسند الفردوس بروایت ابوسعيد ۱۳۳۱۴۴ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بیشک میرے اہل بیت کی مثال تم میں نوح علیہ السلام کی کشتی کی طرح ہے جو اس میں سوار ہو گیا اس نے نجات پائی اور جو اس سے پیچھے رہاوہ ہلاک ہوا۔مستدرک حاکم بروایت ابوفر ذخيرة الحفاظ: 1999 کلام ضعیف سے ضعیف الجامع : ۱۹۷۴ ۳۴۱۴۵ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: پہلے وہ لوگ جن کی قیامت کے دن میں شفاعت کروں گا میرے اہل بیت ہیں پھر جو زیادہ قریب ہیں پھر جو قریش کے زیادہ قریب ہیں پھر وہ لوگ جو مجھ پر ایمان لائے اور میری اتباع کی بینی لوگوں میں سے۔پھر تمام عرب پھر تمام عم اور جن کی میں پہلے سفارش کروں دو زیادہ فضلیت والے ہیں۔طبرانی، مستدرک حاکم بروایت ابن عمر التنزيه: ۳۷۸۔۳۷۷۱، اللتالي ۳۵۰۲ ۳۳۱۴۶ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے بہتر وہ ہیں جو میرے بعد تم میں سے میرے اہل کے لئے بہتر ہوں۔مستدرک حاکم بروایت ابو هريرة ۳۳۱۳۷۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں نے اپنے رب سے یہ بات مانگی کہ میری امت میں سے جس کی طرف میں شادی کروں اور میری امت میں سے جو کوئی میری طرف شادی کرے وہ میرے ساتھ جنت میں ہو سو اللہ تعالیٰ نے مجھے یہ عطا فرما دیا۔طبرانی، مستدرک حاکم بروایت عبدالله بن ابی اوفی