مسیح اور مہدیؑ — Page 23
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں ۸۲۰ 23 عکس حوالہ نمبر : 3 معراج نبوی میں حضرت عیسی دیگر وفات یافتہ انبیاء کے ساتھ ار کتاب المناقب / باب معراج کا بیان گئے ہیں؟ جبرئیل علیہ السلام نے کہا ہاں! اندر سے کہا گیا انہیں خوش آمدید خوب آئے پھر دروازہ کھول دیا گیا جب میں وہاں پہنچا دیکھا کہ اس میں آدم علیہ السلام تشریف فرما ہیں جبرئیل نے کہا یہ آپ کے والد آدم علیہ السلام ہیں انہیں سلام کیجئے تو میں نے انہیں سلام کیا اور انہوں نے سلام کا جواب دیا پھر فرمایا خوش آمدید صالح فرزند اور صالح نہیں!۔پھر جبرئیل علیہ السلام ( مجھ کو لے کر ) اوپر چڑھے یہاں تک کہ دوسرے آسمان پر پہنچے اور دروازہ کھولنے کو کہا تو پوچھا گیا کون ہیں؟ جبرئیل علیہ السلام نے کہا میں جبرئیل ہوں پو چھا گیا اور آپ کے ساتھ کون ہیں؟ جبرئیل علیہ السلام نے بتایا محمد ( عمر ) میں پوچھا گیا کیا وہ بلائے گئے ہیں؟ جبرئیل علیہ السلام نے کہا ہاں ! اندر سے کہا گیا انہیں خوش آمدید خوب آے پھر دروازہ کھولا گیا جب میں اندر پہنچا تو دیکھا کہ حضرت بیچنی اور عیسی (علیہما السلام ) دو خالہ زاد بھائی تشریف فرما ہیں، جبرئیل علیہ السلام نے کہا یہ یخنی اور عینی ( علیہما السلام ) ہیں آپ ان دونوں کو سلام کیجئے میں نے سلام کیا ان دونوں نے سلام کا جواب دیا پھر فرمایا خوش آمدید صالح بھائی اور صالح نہیں۔پھر جبرئیل علیہ السلام مجھ کو لے کر تیسرے آسمان کی طرف چڑھے اور دروازہ کھولنے کو کہا تو پوچھا گیا کون ہیں؟ جبرئیل نے کہا میں جبرئیل ہوں، پوچھا گیا اور آپ کے ساتھ کون ہیں؟ جبرئیل نے کہا محمد ( ہے یہ ) میں پوچھا گیا انہیں بلایا گیا ہے جبرئیل نے کہا ہاں تو کہا گیا انہیں مرحبا، خوب آئے اور دروازہ کھول دیا گیا پھر جب میں اندر پہنچا تو دیکھا کہ یوسف علیہ السلام میں جبرئیل نے کہا یہ یوسف علیہ السلام میں انہیں سلام کیجئے میں نے انہیں سلام کیا اور انہوں نے سلام کا جواب دیا پھر فرمایا نیک بھائی اور نیک نبی خوش آمدید۔پھر جبرئیل علیہ السلام مجھ کو لے کر اوپر چڑھے یہاں تک کہ چوتھے آسمان پر پہنچے اور دروازہ کھولنے کو کہا پو چھا گیا کون ہیں؟ جبرئیل علیہ السلام نے کہا میں جبرئیل ہوں پوچھا گیا آپ کے ساتھ اور کون ہیں؟ جبرئیل نے کہا محمد ( ) میں پوچھا گیا یہ بلائے گئے ہیں جبرئیل نے کہا ہاں، اندر سے کہا گیا خوش آمدید خوب آئے پھر دروازہ کھول دیا گیا پھر میں ادریس علیہ السلام تک پہنچا جبرئیل نے کہا یہ اور لیس علیہ السلام ہیں انہیں سلام کیجئے میں نے ان کو سلام کیا اور انہوں نے سلام کا جواب دیا پھر فرمایا خوش آمدید نیک بھائی اور نیک نہیں۔اس کے بعد جبرئیل مجھ کو لے کر پانچویں آسمان پر پہنچے اور دروازہ کھولنے کو کہا پو چھا گیا کون ہیں؟ جبرئیل نے کہا میں جبرئیل ہوں پوچھا گیا اور آپ کے ساتھ کون ہیں؟ جبرئیل نے کہا محمد ( یہ ) ہیں پوچھا گیا انہیں بلایا گیا ہے جبرئیل نے کہا ہاں، کہا گیا خوش آمدید، خوب آئے پھر جب میں پہنچا تو دیکھا کہ ہارون علیہ السلام ہیں جبرئیل نے کہا یہ ہارون ہیں آپ انہیں سلام کیجئے تو میں نے انہیں سلام کیا اور انہوں نے سلام کا جواب دیا پھر کہا خوش آمدید صالح بھائی اور صالح نہی۔پھر جبرئیل علیہ السلام مجھ کو لے کر اوپر چڑھے یہاں تک کہ چھٹے آسمان پر پہنچے اور دروازہ کھولنے کو کہا پو چھا گیا کون ہیں؟ جبرئیل نے کہا میں جبرئیل ہوں پوچھا گیا اور آپ کے ساتھ کون ہیں؟ جبرئیل نے کہا حمد (ب ) میں پو چھا گیا انہیں نصر الباري جلد هفتم