مسیح اور مہدیؑ — Page 327
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 327 قیامت سے پہلے دس نشانات عکس حوالہ نمبر : 111 ۹۶ چاند گہن پانچ تاریخ کو اورسورج پندرہ کو ہوگا ابن ولید نے ابن ابان سے ، انھوں نے اہوازی سے ، انھوں نے نفر سے، نصیر ینی جلیبی سے ، انھوں نے حکم الخیاط سے ، انھوں نے محمد بن سہام سے ، انھوں نے ورد سے اور نے حضرت امام محمد باقر علی اسلام سے روایت نقل کی ہے کہ : قال : ایتان بين يدى هذا الامر خسوف القمر الخمس وَحْسون الشمس لخمسة عشرة ولم يكن ذالك منذ هبط ادم عليسلام إلى الارض وعند ذلك سقط حساب المنجمين " آپ نے فرمایا ( ظہور سے پہلے دو نشانیاں یاد رکھو۔پانچویں تاریخ کو چاند گہن اور پندرہ تاریخ کو سورج گہن اور جب سے حضرت آدم علیای سلام زمین پر اترے آجتک ایسا کبھی نہیں ہوا اور اس وقت منجمین کا سارا حساب غلط ہو جائے گا۔) ظہور سے قبل سرخ و سفید اموات ) اکمال الدین ) انہی اسناد کے ساتھ اہوازی نے صفوان سے ، صفوان نے عبد الرحمن بن حجاج سے ، انھوں نے سلیمان بن خالد سے کی ہے سلیمان کا بیان ہے کہ میں نے حضرت ابو عبدالله امام جعفر صادق علایت سلام کو فرماتے ہوئے سنا : کہ : قال " قدام القائم مُوتَانِ : مَوْتُ أَحْمَر وَ مَوتُ أَبْيَض حتى يذهب مِنْ كُلِّ سَبْعَة خمسة فالموتُ الأَحْمَر السيف ، والموت الابيض الطاعون آپ نے فرمایا : ( ظہور امام قائم علی کلام کے قبل دو قسم کی اموات ہوں گی۔موت سرخ ، اور سفید موت ، اور ان میں سے ہر سات میں سے پانچ آدمی ختم ہوجا سُرخ موت اتلوار سے اور سفید موت طاعون سے واقع ہوئی۔) م پانچ ماہ رمضان کو سورج گہن ہوگا ا کمال الدین ) ابن متوکل نے سعد آبادی سے ، اُنھوں نے برقی سے ، برقی نے اپنے والد سے اور اُنھوں نے ابوبصیر سے روایت کی ہے کہ ابو بصیر نے بیان کیا کہ حضرت امام جعفر صادق سے فرمایا: